قوت متخیلہ کو اتنی تحریک کیوں دیتے ہو بھئی ؟ ہم تو محبت سے جواب دے دیتے ہیں آپ کے مراسلوں کا، جب مصروف ہوں تو اتفاق ہے ۔کچھ بھی نہیں، ان شاء اللہ ابھی حقیقی کھانے کے لیے اٹھوں گا، دراصل مجھے کچھ عجیب سا اس لیے لگتا ہے کہ میں ایک آدھ مراسلہ ہی کرتا ہوں یہاں محفل میں۔ لیکن ہر بار تقریباً آپ کا رسپانس ضرور آتا ہے۔ کبھی یوں بھی ہوتا ہے جیسے آج ہوا کہ صبح بھی میں نے مراسلہ لکھا اور آپ فوراً آئے اور جواب میں کچھ لکھا۔ ابھی میں نے دوبارہ جان بوجھ کر اپنے شک کو یا سمجھنے کے لیے کہ یہ اتفاق کیوں ہے مراسلے کیے اور آپ کا رسپانس ریٹنگ کے ذریعے آیا؟
فائدہ ہوا ہے قوت متخیلہ کو تحریک دینے کا، جو اتفاق کی وجہ سے شک تھا ذہن میں وہ دور ہو گا ان شاء اللہقوت متخیلہ کو اتنی تحریک کیوں دیتے ہو بھئی ؟ ہم تو محبت سے جواب دے دیتے ہیں آپ کے مراسلوں کا، جب مصروف ہوں تو اتفاق ہے ۔
عجیب لگنے کیا کیا بات ہے اس میں ۔ بے دھڑک لکھا کرو بھئی ۔
غور کرنے کی بات اس بارے یہ ہے کہ ہمارے عاطف بھائی ہر ایک کا خیال رکھتے ہیں اور ہر ایک پر نظر رکھتے ہیں۔کچھ بھی نہیں، ان شاء اللہ ابھی حقیقی کھانے کے لیے اٹھوں گا، دراصل مجھے کچھ عجیب سا اس لیے لگتا ہے کہ میں ایک آدھ مراسلہ ہی کرتا ہوں یہاں محفل میں۔ لیکن ہر بار تقریباً آپ کا رسپانس ضرور آتا ہے۔ کبھی یوں بھی ہوتا ہے جیسے آج ہوا کہ صبح بھی میں نے مراسلہ لکھا اور آپ فوراً آئے اور جواب میں کچھ لکھا۔ ابھی میں نے دوبارہ جان بوجھ کر اپنے شک کو یا سمجھنے کے لیے کہ یہ اتفاق کیوں ہے مراسلے کیے اور آپ کا رسپانس ریٹنگ کے ذریعے آیا؟