پہلے ہمیں اس بات کی تحقیق کرنی ہوگی۔ البتہ شنید تو یہی ہے۔ بکریوں کی نیشنلٹی بھی بدلے گی یا نہیں یہ بتائیے وجی بھائی ۔ترکی سے ترکیہ ؟؟
نہیں، بکورے مجھ سے تو کھائے ہی نہیں جائیں گے، بے بسی سے تو میں دور رہتا ہی ہوںوہی بات لگتی ہے جیسے یہاں پاکستان میں کچھ لوگ اب رمضان کو رمدان بولنے پر مصر ہیں۔ ہم ان سے کہتے ہیں کہ پھر کیا وہ افطاری میں بکورے کھائیں گے اور برگر کے ساتھ بیبسی پیئیں گے
میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں ۔ اگر آپ پکوڑوں کے لیے بنائے گئے بیسن کے گھول میں نمک ڈالنا بھول جائیں تو وہ بکورے بن جاتے ہیں ۔ یعنی پھیکے پکوڑے بکورے ہوتے ہیں ۔وہی بات لگتی ہے جیسے یہاں پاکستان میں کچھ لوگ اب رمضان کو رمدان بولنے پر مصر ہیں۔ ہم ان سے کہتے ہیں کہ پھر کیا وہ افطاری میں بکورے کھائیں گے اور برگر کے ساتھ بیبسی پیئیں گے
گرم جوشی ومحبت سے یاد کرہے ہیں دیا الحق کو ۔۔۔خیال رہے یہ حکومت میں اتحادی جیالے ہیں !!!!شکیل بھائی 🤣لیکن بھر آب الباکستان میں دیاالحق کا دمانہ کیسے یاد کریں گے
(لیکن پھر آپ پاکستان میں ضیاالحق کا زمانہ کیسے یاد کریں گے)
گشت کر کے دیکھا کچھ ویب گاہوں پر تو اس خبر کو پھیلا ہوا پایا۔ سو تصدیق ہو گئی ۔پہلے ہمیں اس بات کی تحقیق کرنی ہوگی۔ البتہ شنید تو یہی ہے۔ بکریوں کی نیشنلٹی بھی بدلے گی یا نہیں یہ بتائیے وجی بھائی ۔
ظاہر ہے ترکی بکریاں ترکیانی ہی کہلائیں گی ۔ وجہ معلوم ہوئی نام بدلنے کی؟ کہیں وہ معاملہ نہ ہو کہ ترکی نے دعوی کیا ہو کہ ترکی پاکستان کوایک نہ کر دکھایا ہو تو میرانام بدل دینا۔ سو ناکامی کیصورت میں نام بدلا گیاٹرکی ملک نے اپنا نام بدل کر ترکیہ رکھ لیا ہے ۔
یہ ہم نے سنا ہے ۔تو اب کیا ترکی بکریاں بھی اب ترکیائی بکریاں کہلائیں گی ؟