وعلیکم اسلاموعلیکم السلام
طاق سے ایک عدد کپ مراد ہوگا !طاق میں یا تاک میں؟؟؟
![]()
شاید آپ کو طریقہ سہی سے سمجھ نہیں آیا۔اس لڑی میں الٹی ترتیب سے لکھنا ہے۔مثلا آپ نے اپنے جملے کا آغاز حرف ط سے کیا جب کہ حرف ش سے لکھنے کا موقع تھا۔اب اگلا مراسلہ حرف س سے لکھا جائے گا اس کہ بعد حرف ژ سے مراسلہ لکھنے کا موقع ہوگا۔طریقہ سہل تو سمجھ آہی جاتی ہے میری طرف سے سلام آپ سب کو