س کو کس جرم کی سزا ملی ہت
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 22، 2021 #15,308 خدا کا نام لیں۔۔ ان بیچاروں کے دانت ہی کہاں ہوتے ہیں جو کان کھائیں گے
ع عظیم محفلین جون 22، 2021 #15,309 حد ہو گئی۔ آپ نے شاید کسی بوڑھے ڈھول کو دیکھا ہو گا جس بے چارے کے دانت نکل گئے ہوں
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 22، 2021 #15,310 چاند پہ جو بڑھیا رہتی ہے۔۔۔ اس کا نام کیا ہے؟اس سے پوچھتےہیں
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 22، 2021 #15,314 تو جانو کپتی ہی کیوں بولا۔۔ کوٹھے ٹپنی بھی تو کہہ سکتے تھے نا
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 22، 2021 #15,320 ہم تو فی الحال آپ کو یہ بتائیں گے کہ تعنہ نہیں طعنہ مارتے ہیں۔ ماریں کیا؟