پس ثابت ہوا کہ ہیرے کی پہچان ہر کسی کو نہیں ہوتی!تو آج سے آپ کے ساتھ مذاق کا سلسلہ شروع۔۔ باقی سب مذاق کے ناشناساؤں سے کٹی
پس ثابت ہوا کہ ہیرے کی پہچان ہر کسی کو نہیں ہوتی!تو آج سے آپ کے ساتھ مذاق کا سلسلہ شروع۔۔ باقی سب مذاق کے ناشناساؤں سے کٹی
بس کیا پوچھتے ہیں آپ۔ آج تک خدا جانے ہم کتنی مذاقوں کا مذاق بنوا چکے ہیں بے مذاقوں سے مذاق کر کےپس ثابت ہوا کہ ہیرے کی پہچان ہر کسی کو نہیں ہوتی!
ایک یہی بات تو دل توڑ دیتی ہے کہ مذاق کر کے بعد میں بتانا پڑے کہ بھائی مذاق کر رہا ہوں!بس کیا پوچھتے ہیں آپ۔ آج تک خدا جانے ہم کتنی مذاقوں کا مذاق بنوا چکے ہیں بے مذاقوں سے مذاق کر کے
نہیں، ایسے کام نہیں چلے گا۔ ملاقات کا حال تصاویر کے ساتھ شئیر کرنا ہو گا یہاں محفل میں آپ میں سے کسی ایک کو! جو یقیناً کسی نے تیار کر رکھا ہو گاوجۂ ملاقاتِ نورتن محفل آج صبح ناشتہ
پیارے بھیا معصوم بھیا
محمد عدنان عمر
[USER=13386]چرچل ثانی
ڈاکٹر صاحب
صابرہ بٹیا سیما علی
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
اُردو محفل کے شکر گذار کہ ایسے پیارے اور قابل ترین لوگوں سے ملاقات کا سبب بنی ۔۔۔پروردگار دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے[/USER]
مان گئے بھئی سیما علی میم آپ کی شفقت محبت کو,وجۂ ملاقاتِ نورتن محفل آج صبح ناشتہ
پیارے بھیا معصوم بھیا
محمد عدنان عمر
[USER=13386]چرچل ثانی
ڈاکٹر صاحب
صابرہ بٹیا سیما علی
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
اُردو محفل کے شکر گذار کہ ایسے پیارے اور قابل ترین لوگوں سے ملاقات کا سبب بنی ۔۔۔پروردگار دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے[/USER]
قسم سے ؟؟رکیں پھر۔۔۔ انجام بھی اپنا دیکھتی جائیں
عربی زبان کا لفظ ہے
غافل بھی تو نہیں ہم یاد سے سیما علیفرصت نہیں آجکل لوگوں کو ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
طلوعِ آفتاب سے طلوعِ ماہتاب تک،روزہ مرہ کے کام منٹانے ہوتے ہیں انسان کو۔
صبح بخیر آپی! کیسی ہیں آپ؟ضروری ہے کیونکہ رات بنی ہے آرام کے لئے۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شکر الحمدُ لللہ بٹیا سب خیر ہے آپ اور بچے کیسے ہیںصبح بخیر آپی! کیسی ہیں آپ؟