سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ گئی تھی پر ہم نے جوڑ دی تدوین کرکے ہم بھول گئے کے یہ اُلٹی لڑی ہے ۔۔۔۔ج سے لکھ گئے۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

عظیم

محفلین
وقت کبھی کبھی ایسا کروا دیتا ہے ۔۔۔۔
نیند پوری نہیں ہوئی۔ آج چوزوں کا پنجرہ بنانے میں لگا رہا۔ اس کے بعد کام پر چلا گیا گھر آیا تو بچوں نے کھپا لیا۔ ابھی سر میں بھی درد ہے ہلکا سا۔ خیر یہ سب تو چلتا رہتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
مسلمان کا دوسرے مسلمان سے تعلق ایک مظبوط عمارت کی طرح ہے۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
فرمایا اللّہ تعالیٰ نے انسان سے کہ اگر تو نیک نیت رہا تو میری اعانت ہمیشہ تیرے شامل حال رہے گی۔۔۔۔
 

عظیم

محفلین
طور بہت عجیب ہیں پڑھے لکھے لوگوں کے۔ جو کوئی اچھی پوسٹ پر ہے خواہ وہ ڈاکٹر ہو یا کوئی اور افسر اس کا مزاج ہی الگ ہے۔ انسان کو انسان نہیں سمجھتا! بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو پڑھنے لکھنے کے بعد عام لوگوں سے بھی عزت سے پیش آتے ہیں
 
Top