وجی
لائبریرین
وجی کو لگتا ہے آپ بھی بہت شور کر تی ہیں۔شور و غل بھی بہت کرتا ہے طوطا ۔
بچوں کی طرح۔
وجی کو لگتا ہے آپ بھی بہت شور کر تی ہیں۔شور و غل بھی بہت کرتا ہے طوطا ۔
نہیں تو۔۔۔ ہم تو بالکل شور نہیں کرتے۔ خاموش طبیعت ہئں۔وجی کو لگتا ہے آپ بھی بہت شور کر تی ہیں۔
بچوں کی طرح۔
غضب کے کوفتے۔۔۔قیمہ نہیں ملتا کیاکراچی میں؟فاش ایک راز کرتا ہوں کہ پرسو سیما خالہ نے غضب کے کوفتے بھیجے چپاتیوں اور حلوے سمیت اور ساتھ دیگر تحائف بھی۔سب اپنے خرچے پر۔جزاک اللہ خیر سیما جی۔اللہم اطعم من اطعمنا
طعام آپ کے لیے بھی رکھتے مگر اس میں ادرک بھی تھی۔ظاہر ہے کہ ہمارے لئے تھوڑی رکھ چھوڑنے تھے
صرف ادرک کی بنا پر نہ رکھا؟ جبکہ ادرک تو ہم اکثر کچی بھی چباتے ہیں اور سالن میں تو لازمی شامل کرتے ہئں۔طعام آپ کے لیے بھی رکھتے مگر اس میں ادرک بھی تھی۔
شاباش ۔مگر کوفتے کھانے کے لیے یہیں آنا پڑے گاصرف ادرک کی بنا پر نہ رکھا؟ جبکہ ادرک تو ہم اکثر کچی بھی چباتے ہیں اور سالن میں تو لازمی شامل کرتے ہئں۔