سیما علی

لائبریرین
ہیں؟آپ کے پلاؤ کا تو خالہ نے ذکر ہی نہیں کیا کبھی۔
گھر ایک دن آئیں تھیں یہ ہمارے تو حلیم بھی کھایا اُِنھوں نے اور اُس دن رات کو جو پلاؤ پکایا وہ ہم نے کھا لیا ۔۔۔دوبارہ اب ہم خود بناتے ہیں تو آپکو بھیجتے ہیں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پریشان نہ ہوں ۔آپ نے خرچہ کیا ہم نے چرچا کیا۔یوں اوروں کو بھی ترغیب ہوگی کہ محض باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا
کیا خوطصورت بات کہی آپ نے یاسر بھائی۔ کیا اپنے اخروٹ کے درخت سے اخروٹ اتار کر بھجوائیں؟
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
ظاہر ہے غیروں کے پاس تھوڑی جائے گی۔آخر بُھتنی کی اپنی بھی کوئی رائے ہو گی
طیور بھتنی کے ہمیں اندازہ ہے ۔غیروں سے مانوس نہیں ہے اپنوں کے پاس ہی جائے گی ۔۔\
 
Top