سیما علی

لائبریرین
وہی دعائیں بٹیا آپکے لئے بھی مانگتے ہیں پروردگار قبول فرمائے آمین
لیکن ترتیب خراب کر دی آپا
:redheart:

گر محبت ہو تو سب کچھ ممکن ہے پھر ترتیب کیا بیچتی ہے ۔۔
 
عشق تبو سے ہے اور جان تمنا کتری
ہائے اس چاہ کی چاہت میں ذرا جی لیجئے
ہم نے چاہا تھابپاشا کو ذرا چاہ سکیں
پھر وہ بیٹی نے کہا چائے ذرا پی لیجئے
 
ظاہر میں تو یہ الٹی الف بے کی لڑی ہے لیکن مراسلوں سے لگ رہا ہے کہ یہ شعر ہو شاعری میں بدل رہی ہے۔
طلسم ہوش ربا فیصلی ظاہر دار
ظاہر ہے کہ ووہٹی کی تو پہلی پکار ُر لائن حاضر ہونا پڑتا ہے
طلب ہو تو بہانے ہزار
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید ہر ایک کے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے۔ خاص طور پر جو اس رشتے سے محروم ہو گئے ہوں ان کی آنکھیں تو ماں کے ذکر پر نم ہی رہتی ہیں ۔ موقع خوشی کا ہو یا غم کا، ماں کی کمی بہت ستاتی ہے رلاتی ہے۔
 
Top