سیما علی
لائبریرین
کیوں بھیا سردی زیادہ لگی تھی آپکو ۔۔۔۔سردیوں میں جب سوات جانا ہوا تو پھر پینی پڑی
کیوں بھیا سردی زیادہ لگی تھی آپکو ۔۔۔۔سردیوں میں جب سوات جانا ہوا تو پھر پینی پڑی
قسم سے کمروں کے اندر بھی منہ سے دھوئیں نکل رہے تھےکیوں بھیا سردی زیادہ لگی تھی آپکو ۔۔۔۔
سیدھی نظر چائے پر ہی پڑی ہے میری تو، لیکن میں ابھی پی کر ہی آیا ہوں۔ بلکہ ابھی رکھی ہے پیالی، آپ کو مبارک ہوصدقے جاؤں سیما آپا کے۔ اور چائے کے بھی۔ کسی اور کی نظر بھی مت پڑنے دیجئے گا۔ ہم ابھی آ کر پیتے ہیں۔
ژولیدہ نہ ہوں اور اچھی سی چائے بنائی آپکے لئے اور مشروم چکن پیٹیز ہیں ہمارے ساتھ بیٹھ کے کھائیں ۔سیدھی نظر چائے پر ہی پڑی ہے میری تو، لیکن میں ابھی پی کر ہی آیا ہوں۔ بلکہ ابھی رکھی ہے پیالی، آپ کو مبارک ہو
زبردست ہو گئی یہ بات۔ کیسے ہیں آپ۔کیسی گزری عید۔سیدھی نظر چائے پر ہی پڑی ہے میری تو، لیکن میں ابھی پی کر ہی آیا ہوں۔ بلکہ ابھی رکھی ہے پیالی، آپ کو مبارک ہو
سو کر نہیں گزری ہوگیزبردست ہو گئی یہ بات۔ کیسے ہیں آپ۔کیسی گزری عید۔
رو کر نہ گزری ہو کسی کی عید، بس یہی تمنا تھیسو کر نہیں گزری ہوگی
اُمید ہے آپ کی عید