سیما علی

لائبریرین
وہ گنتی ایک دفعہ پوری ہوئی ہے ، ائک اور گنتی باقی ہے اب ۔
کل پھر سے سدھ کھونے کی باری ہے آپا ۔
نیت کی نیکی بھی شامل ہے ۔سدھ کھونے میں ۔جس خوش اسلوبی سے آپ پردیس میں بیٹھ کر اپنے فرائضِ منصبی کی ادائیگی کرتے ہیں ۔۔یہ بھی ایک نیکی ہے جس کی بدولت آپکے پیارے سکون و راحت حاصل کرتے ہیں ۔۔۔سلامت رہیے پروردگار اپنی امان میں رکھے آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا پوچھنا ہے ہم سے آپا! آج پھلوں سے ہمارا دور دور تک کا واسطہ نہیں۔۔۔ہمارے سامنے تو 8 کلو آلو، پانچ کلو پیاز، ایک کلو سبز مرچ، ڈھائی کلو پالک اور تمام ضروری خشک مصالحہ جات رکھے ہیں اور افطاری تک پکوڑے تیار کرنے ہیں۔ مدد کروانی ہو تو پیاز چھیلنے میں مدد کر دیجئے ۔
 
قرینے سلیقے کی تو آپ بہت ہیں یہ ہمیں بہت اچھی طرح معلوم ہے ۔پر بٹیا پہلے صحت ہے پھر سب ۔۔اپنے آپکو اتنا تھکانا اچھا نہیں ۔۔
ہمارا بہت ڈھیر سارا پیار اور دعائیں آپکے لئے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظلم ہوگا یہ ننھی سی جان پر ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
صریر بھیا کبھی اس لڑی میں بھی آئیے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top