صابرہ امین

لائبریرین
ذرا دل کو تسلی ہوتی ہے یہی سوچ کر۔ مگر بچوں کی عید کیسے اچھی ہو سکتی ہے ۔ ان کو تو عید کے لوازمات چاہئے ہوتے ہیں۔ اللہ سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ڈر دور کرنا ہوگا بچوں کا بھی ہر جھوٹے خوف سے کیونکہ اب بچے کسی چیز سے خوش ہی نہیں ہوتے ۔۔باہر رہنے والے بچوں کو یہ ضرور فکر رہتی ہے کتنے ڈالر کا ہے آدھی خوشی تو قیمتوں کے چکر میں ختم ہوجاتی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
پروین شاکر کہہ گئی ہیں نا کہ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔ویسے کراچی میں بھی ہم نے چمڑی جائے دمڑی نہ جائے ٹائپ کے بچے اور بڑے دیکھے ہیں۔ ایسے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔

شروع میں تو ہم بھی ہر چیز کو پاکستانی روپوں میں دیکھ کو حیران و پریشان ہو جاتے تھے۔ اب تو پاکستانی روپے نے ہر حد ہی کراس کر دی ہےاور کچھ ہمیں بھی ڈالرز میں سوچنے کی عادت ہو گئی ہے۔:D
 
بٹیا دلوں میں محبتیں ہوں تو کیا ڈالر کیا روپے ۔محبت چیزوں کی قدر بڑھا دیتی ہے اور دکھاوا قدر و قیمت کم کر دیتاہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
آج بڑی بیٹی آئیں تھیں ۔رونق رہی گھر میں بچوں سے بچے عیدی اور اپنے تحفے پا کر بڑے خوش تھے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Gulmaily

محفلین
ہانا بدلنے کے کے بعد ہی اپنے دیس کے بھیس کی قدر ہوتی ہے۔ لیکن دور جا کر ہی سہی، ہو تو جاتی ہے۔ شاید اس میں دور کے ڈھول سہانے کا بھی کافی کچھ ہاتھ ہے۔
 
Top