صابرہ امین
لائبریرین
ذرا دل کو تسلی ہوتی ہے یہی سوچ کر۔ مگر بچوں کی عید کیسے اچھی ہو سکتی ہے ۔ ان کو تو عید کے لوازمات چاہئے ہوتے ہیں۔ اللہ سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
خیر ہو آپکی ۔۔آخر ایسا خیال کیونکر آیا آپکے دل میںدل بس یہی چاہ رہا کہ خاموشی سے اس لڑی کو نظر انداز کر کے گزر جائیں
حیران نہ ہوں آپا اور نہ ہی پریشان۔ سونے کا وقت ہو گیا تھا۔خیر ہو آپکی ۔۔آخر ایسا خیال کیونکر آیا آپکے دل میں
چائے بناتے ہیں اور نیند بھگاتے ہیں ۔۔۔حیران نہ ہوں آپا اور نہ ہی پریشان۔ سونے کا وقت ہو گیا تھا۔
پھر فرضی ثمرین کو کیا درجہ دیا جائے جو کبھی چائے پلاتی ہی نہیں بلکہ نہ پلانے کے لئے بدنام ہے!تقریبا آدھی سے زیادہ گفتگو اس لڑی میں چائے کے بارے میں ہے۔ اس کو قومی مشروب مان لینا چاہئے۔
پروین شاکر کہہ گئی ہیں نا کہ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔ویسے کراچی میں بھی ہم نے چمڑی جائے دمڑی نہ جائے ٹائپ کے بچے اور بڑے دیکھے ہیں۔ ایسے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ڈر دور کرنا ہوگا بچوں کا بھی ہر جھوٹے خوف سے کیونکہ اب بچے کسی چیز سے خوش ہی نہیں ہوتے ۔۔باہر رہنے والے بچوں کو یہ ضرور فکر رہتی ہے کتنے ڈالر کا ہے آدھی خوشی تو قیمتوں کے چکر میں ختم ہوجاتی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
بٹیا دلوں میں محبتیں ہوں تو کیا ڈالر کیا روپے ۔محبت چیزوں کی قدر بڑھا دیتی ہے اور دکھاوا قدر و قیمت کم کر دیتاہے ۔۔۔پروین شاکر کہہ گئی ہیں نا کہ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔ویسے کراچی میں بھی ہم نے چمڑی جائے دمڑی نہ جائے ٹائپ کے بچے اور بڑے دیکھے ہیں۔ ایسے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔
شروع میں تو ہم بھی ہر چیز کو پاکستانی روپوں میں دیکھ کو حیران و پریشان ہو جاتے تھے۔ اب تو پاکستانی روپے نے ہر حد ہی کراس کر دی ہےاور کچھ ہمیں بھی ڈالرز میں سوچنے کی عادت ہو گئی ہے۔
نیند اور آپ!!! ارے آپ باقاعدہ سوتی بھی ہیں؟ ہمیں تو لگا سال میں ایک آدھ بار ہی سونا وونا ہوتا ہو گا۔حیران نہ ہوں آپا اور نہ ہی پریشان۔ سونے کا وقت ہو گیا تھا۔