ڈالی ڈالی گواہی دے رہی ہے کہ ہمارے انتہائی حسین رب کا بندہ اپنے رب کے بتائے ہوئے خوبصورت قواعدِ و ضوابطِ حیات بھلا کراپنی من مانیوں اور بداعمالیوں سے کتنا بدصورت، خوفناک، بزدل اور دہشت گرد ہوگیا ہے۔۔۔ذرہ ذرہ گواہی دتئا ہے کائنات کا کہ ہمارا رب انتہائی حسین ہے۔۔
ثانوی نظر تو تمام محفل پر ڈالتا ہوں۔۔۔۔ اول اول تو کوچہ ہی ہے۔نین بھیا کبھی یہاں بھئ کوچہ آلکساں سے جھانک لیں
پر ہمیں دلی خوشی ہوتی ہے جب جب ہم آواز دیتے ہیں آپ فوراً آجاتے ہیں ۔۔جیتے رہیے ۔آمینثانوی نظر تو تمام محفل پر ڈالتا ہوں۔۔۔۔ اول اول تو کوچہ ہی ہے۔
ان شفقتوں پر اللہ کا جتنا شکر کروں کم ہے۔پر ہمیں دلی خوشی ہوتی ہے جب جب ہم آواز دیتے ہیں آپ فوراً آجاتے ہیں ۔۔جیتے رہیے ۔آمین
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں۔۔۔یاد تھیں ہم کو بھی بزما بزم رنگ آرائیاں
ارے شاید کچھ گڑبڑ کرگیا مصرعے میں، شعر مکمل کرنے سے پہلے بھاگ لوں ورنہ چچا کا غصہ....
نہ سنو اگر برا کہے کوئیہو ہو ہو یہ کیا ہو گیا ، آم کا ٹوکرا خالی دیکھ کر چچا طیش میں آگئے۔