شکیل احمد خان23
محفلین
زبردستی کی سردی تو یہاں کراچی میں بھی پڑی تھی پھر دھوپ نے آلیا اور دلوں سےاِس کا ڈر اور ذہنوں سے تدارک کی فکر ہی جاتی رہی، واہ کراچی زندہ باد۔۔۔موسم کی شدت سے اکثر رہتا ہے آزاد،زندہ باد زندہ باد!
ڈر ہوتا تھا جس دن سکول سے غیر حاضر ہوتے کیوں کہ ہماری ٹیچر کان بہت سلیقے سے کھینچ کر اپنے قریب کرکے پوچھتیں ، چھٹی کیوں کی!لاريب اخلاص بٹیا آپ کی بھی غیر حاضریاں بہت ہو گئیں ہیں ۔۔۔۔
خواتین کا عالمی دن ماؤں کے نام۔۔۔دل بہت یاد کرتا ہے ماں کو!
جلدی اس لیے ماں باپ چلے جاتے ہیں شاید ہماری تکلیفیں ان سے برداشت نہ ہوں!
چائے اور چاہ کا بڑا قدیم رشتہ ہے ۔۔ ہم چاہ سے آپکو یاد کرتے ہیں اور چائے پلاتے ہیں بہت اچھی سی۔۔ڈر ہوتا تھا جس دن سکول سے غیر حاضر ہوتے کیوں کہ ہماری ٹیچر کان بہت سلیقے سے کھینچ کر اپنے قریب کرکے پوچھتیں ، چھٹی کیوں کی!
پس سیما علی کی بتائی گئی غیر حاضریاں محبت کے پھول ہوں جیسے!
سلامتی کی دعائیں!
ثمرین سے ہی پوچھ لیتے ہیں ۔۔جانے کیسا ذائقہ ہوتا ہے چائے کا۔۔۔ شام ہوتے ہوتے بھول ہی جاتا ہے 🙄
اب کیا لاٹھی ٹکوا ٹکوا کر بھی چائے منگواؤ گی اس بے چاری سے ؟ٹیک ٹیک کر لاٹھی، چلتی آ رہی ہیں کیا ثمرین۔ ابھی تک پہنچی ہی نہیں