محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دستور یہ ہے کہ اگر کوئی باوجود بلائے جانے کے بھی جواب نہ دے تو اس کے کان کے قریب زور زور سے بھونپو بجایا جائے۔
دستور یہ ہے کہ اگر کوئی باوجود بلائے جانے کے بھی جواب نہ دے تو اس کے کان کے قریب زور زور سے بھونپو بجایا جائے۔
خیر تو ہے بھیا یہ کہاں غائب ہیں ۔۔اب ہمیں یاد آیا کسی عزیز کا انتقال ہوا تھا رمضان میں !!!تو عید پر انکے گھر والوں سے ملنے نہ گئی ہوں ۔۔دستور یہ ہے کہ اگر کوئی باوجود بلائے جانے کے بھی جواب نہ دے تو اس کے کان کے قریب زور زور سے بھونپو بجایا جائے۔
تو آپا دیکھیے پھر سینیارٹی بھی اس کا حق ہے۔ جو اسے نہیں ملتابے چاری کو ۔ثمرین بھی لڑی جتنی پرانی ہیں ۔۔۔۔۔
پھر تو سینیارٹی کے پورے نمبر ہیں ثمرین بٹیا کے ۔۔تو آپا دیکھیے پھر سینیارٹی بھی اس کا حق ہے۔ جو اسے نہیں ملتابے چاری کو ۔
میرے شہر کا موسم بھی ماشاء اللہ سہانا ہو گیا ہے، کل رات ہی آیا ہوں واپس اپنے شہر، ساہیوال سے!
ناجی نا !!!اب باقاقدہ تیز بارش ہورہی ہے ماشاء اللہ
میرے شہر کا موسم بھی ماشاء اللہ سہانا ہو گیا ہے، کل رات ہی آیا ہوں واپس اپنے شہر، ساہیوال سے!
گرمی سردی اور دیگر موسم تو ٹھیک ہیں لیکن کیا لاہور کی بھینسیں بھی ساہیوال کی بھینسوں کی طرح ہیں ؟لاہور عجیب شہر ہے ؛حبس شدت کا،سردی کڑاکے کی ، گرمی جہنم سی ، بارشیں قیامت کی اور طوفان ہوش رُبا مگر اہلِ لاہور ،لاہورکی اِن منفی ریٹنگز کو خاطر میں نہیں لاتے اِسی لیے زندہ دلانِ لاہور ہیں کہلاتے۔۔۔
گزر ہی جاتے ہیں الحمد للہ سب موسم۔ شدید قسم کے موسم تو شاید پورے پاکستان میں ہی ہوتے ہیں جن کا آپ نے ذکر کیا ہے، یہاں کراچی کے بارے میں ہم لوگ سنتے رہتے ہیں کہ وہاں گرمی کی شدت زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پنجاب میں ملتان اور شاید سبی گرمی کے معاملے میں مشہور ہیںلاہور عجیب شہر ہے ؛حبس شدت کا،سردی کڑاکے کی ، گرمی جہنم سی ، بارشیں قیامت کی اور طوفان ہوش رُبا مگر اہلِ لاہور ،لاہورکی اِن منفی ریٹنگز کو خاطر میں نہیں لاتے اِسی لیے زندہ دلانِ لاہور ہیں کہلاتے۔۔۔