گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غور کرنے کو بے شمار چیزیں ہیں جن کو نظر انداز کر کے زندگی کو آسان بنایا جا سکتے ہے۔ جیسے کہ سب سے پہلے یہ سوچ ذہن سے نکال دیں کہ ٌٌ لوگ کیا کہیں گے ٌ
 

سیما علی

لائبریرین
مٹھائی جیب میں پڑی نہیں ہو گی۔ ہمارے کہنے کا مطلب ہے کہ اپنے پیسے خرچ کر کے مٹھائی کھا لیں سیما آپا کے چوالیس ہزار مراسلات پورے ہونے کی خوشی میں۔
زبردست بات ہے آپ سوچیں کہ آپکی جیب میں مٹھائی ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے آج ہم آپکو بتاتے ہیں ۔ایک فلم کے بارے میں وہ ہے ایکشن ری پلے ۔۔۔ٹائم ٹریول ویسے تو کافی مسحور کن خیال ہے۔۔۔فلم کی کہانی اکشے کمار اور ایشوریا رائے کی ہے۔
حقیقی دنیا میں کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ کیا ہم کبھی ٹائم مشین بنا سکتے ہیں اور ماضی بعید میں یا مستقبل بعید میں سفر کر سکتے ہیں اور اپنے پوتے پڑپوتے کو دیکھنے کے لیے ان کے زمانے میں پہنچ سکتے ہیں؟


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
چائے کی چاہ میں کیا کیا نہ سہے ہم نے ستم ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top