گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے کہ رفتار بڑھانی ہے تو ایسے حادثات تو ہوتے رہیں گے
طوطوں کے لیے چوری سے؟ظروف بھر کر لاتے ہیں
صحیح نہیں یہ طریقہ۔ سیکھیں آپ نے کیا کیا ؟طریقہ اختیار یہ کریں کہ دونوں لڑیوں میں ترتیب وار ایک ایک مراسلہ کرتے ہیں
شاباشصادق آباد سے لاتے ہیں
طریقہ اختیار یہ کریں کہ دونوں لڑیوں میں ترتیب وار ایک ایک مراسلہ کرتے ہیں
ڑے صحیح بات ہو تو شاباشی دیں ہم بھی ۔زبردستی ہی سہی لیکن سیما آپا آپ بھی شاباشی دینے میں حصہ ڈالئے
رہ جائیں گے ایسی خواہش دل ہی میں لے کر۔زنجیر ڈال دیں گے بڑے بھیا پاؤں میں آپا کے
خیر تو ہے بھیا؟دل دیوانہ کیوں ہوتا ہے اس راز سے کوئی پردہ اٹھائے