گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی کھڑکی میں آئے کبھی چھت پہ بلائے مجھے کرے وہ اشارے گھڑی گھڑی

کبوتروں کو بریڈ ڈالنا بھول گئے تو بار بار کھڑکی پہ آ رہے ہیں😂😂😂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طوطے ہوتے تو جھٹ سے بوجھ لیتے کہ ہم نے ااپنی اور بھابی کی شرٹ کا گلا کاٹنے کی بات کی۔ دو سوٹ ایک ساتھ جو شروع کیے ہیں سلائ کرنا۔
 
Top