محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
نہیں معلوم ہمیں قسم سے
میں ویسے ہی یقین کرلیتا ۔ قسم کھانے کی کیا ضرورت تھی بھائی ۔نہیں معلوم ہمیں قسم سے
لاہور میں عموماً کسی سڑک کنارے ڈا چی اور ڈاچی والا، ہر دو اپنے شِیر خوار اور پورے خاندان سمیت موجود ہوتے ہیں۔جوا ب ہم نے کیا دینا ہے۔۔۔ کہ لہور میں ڈاچی ہے نہ ڈاچی والا۔۔۔۔
ف سے مراسلہ لکھنا تھا مگر کھیل کے اصولوں سے واقف نہیں راز صاحب ! شکریہ جواب کا۔۔آتے رہیے گا تو سب معلوم ہوجائے گا یہ حروف تہجی کی الٹی لڑی ہے صاحب۔لاہور میں عموماً کسی سڑک کنارے ڈا چی اور ڈاچی والا، ہر دو اپنے شِیر خوار اور پورے خاندان سمیت موجود ہوتے ہیں۔
ثانی الذکر کے اہلِ خانہ اول الذکر کا دودھ فروخت کرتے پائے جاتے ہیں۔
غور کیا ہوتا تو معلوم پڑ جاتا آپا کہ اتنا ٹائم کچن کے علاوہ کہاں گزارتے بھلا۔ کڑھی پکوڑا اور پیزے بنا رہے ہم۔ویسے یہ ہماری بٹیا کہاں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔
عرض کرتے ہیں کہ آتی ہے بنانی۔ جلیُبیاں اپنے جیسی سیدھی سی۔ذرا بٹیا سے تو پوچھیں انکو جلیبی بنانا آتی ہے کہ نہیں ۔۔
ظالم جلیبیا ں بنتیں ہونگیں پھر تو ۔۔۔عرض کرتے ہیں کہ آتی ہے بنانی۔ جلیُبیاں اپنے جیسی سیدھی سی
ژ سے بھیا ۔۔یہ یاد آئی شب یلداگستاخ انکھیاں کتھے جا لڑیا ں ؟