محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اردو محفل کو بلائیے کبھی پلاؤ کھلانے کے لیے۔ 🙂بھابھی بناتی ہیں آپ کی پلاو۔کبھی تشریف لائیں آپا ہمارے غریب خانے پر
اردو محفل کو بلائیے کبھی پلاؤ کھلانے کے لیے۔ 🙂بھابھی بناتی ہیں آپ کی پلاو۔کبھی تشریف لائیں آپا ہمارے غریب خانے پر
اور چائے بھی دو کپ۔بہترین اندازہ لگا یا ۔ آپ کو پلاؤ کی دو پلیٹ ملیں گی ۔
یہ بات تو ہمارے دھیان میں ہی نہیں رہیاردو محفل کو بلائیے کبھی پلاؤ کھلانے کے لیے۔ 🙂
لیجے بھئی۔۔۔ ہم انتظار کر رہے تھے کہ ہماری بہن ابھی چائے لاتی ہوں گی۔میکوں بھی پلاؤ کھانا ہے مگر پہلے چائے پینی ہے۔
گلقند ڈال کے میٹھا پان کھالو آج تو۔ چائے شام کو پینا۔میکوں بھی پلاؤ کھانا ہے مگر پہلے چائے پینی ہے۔
غلطی پر نہیں ہیں ہم تو میرا خیال ہے کہ فصل ہی لگتی ہےفصل اگائی جاتی ہے پان کی یا باغ لگایا جاتا ہے
ظاہر ہوتا ہے ایسے بات نہیں بنے گی۔عجب بات ہے کہ ہم نے تو سنا ہے کہ پان کی بیل ہوتی ہے باغات میں