لیجیے، دوسری بار کی چائے بھی ہو گئی الحمد للہ، اب ان شاء اللہ رات کے کھانے کے بعد!ویسے آپ کی تو دوسری بار چائے ہو گی نا۔ ہم نے صبح سے دیکھی بھی نہیں۔
لیجیے، دوسری بار کی چائے بھی ہو گئی الحمد للہ، اب ان شاء اللہ رات کے کھانے کے بعد!ویسے آپ کی تو دوسری بار چائے ہو گی نا۔ ہم نے صبح سے دیکھی بھی نہیں۔
کیوں پتہ کرو ۔ تشویش کی بات ہے یہ تو ۔گل کبھی کھانے کے بعد چائے نہیں پیتی۔ پتہ نہیں کیوں۔
قریب ترین اندازہ یہ ہے کہ چائے کا ذائقہ ملاوٹ والا نہ ہو جائے۔کیوں پتہ کرو ۔ تشویش کی بات ہے یہ تو ۔
فکر ہونے لگی ہمیں رام جی کی۔ کیسے خود بے قرار رہ کر دوسروں کے لیے قرار مہی کرتے ہیں۔قرار آگیا ہمیں رام جی ابھی ابھی کافی دے کر گئے ہیں ۔
ضابطے کی کاروائی کے تحت پہلا انعام تمہیں ملے گا۔عاطف بھیا چائے تو ہم دنیا کے تمام کام چھوڑ کر پوری توجہ سے پیتے ہیں۔
شاید ایسا ہی ہوصحیح حق ادا ہوا چائے کا۔اس طرح ۔
ژالہ باری کا ؟یا کسی اور چیز کا ۔سب انتظار کریں
ڑے ڑےپھر تو کوؤں کی بھی موج ہو گی۔ژالہ باری کا ؟یا کسی اور چیز کا ۔
کیا کسی نے سر منڈوایا ہے ؟