ہمیں تو لگتا ہے وہ اخروٹ والی سے ان کے ہم زادوں کی سُن گُن لے رہی ہو گی۔یہ آج گل کہاں غائب ہیں
ویسے ساری خبریں ہوتی ہیں آپ کو۔ہمیں تو لگتا ہے وہ اخروٹ والی سے ان کے ہم زادوں کی سُن گُن لے رہی ہو گی۔
نہیں غائب یہیں کہیں ہیں محفل کے آس پاسیہ آج گل کہاں غائب ہیں
معانی اور جملے بنانے کا سب سے کہیے۔ تب تک ہم اپنے لیے چائے بنا کر لے آئیںویسے لفظ ’’محافظ ‘‘ کے مترادفات یا ہم معانی الفا ظ یہ ہوں گے:
سرپرست، مربی،نگران ونگہبان،ولی، حافظ و حفیظ،نگہدار، پاسبان،
گل نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے کہیں آپ یہ تو نہیں سوچ رہےمحفل پر تو ہم بھی موجود ہیں پر آپ دیکھا نہیں
غور کر رہے ہم عاطف بھائی کہ کل سے آپ کو پولیس بہت یاد آرہی ہےقوی پولیس والا تھا اندھیرا اجالا میں
عجیب با ت ہے واقعی ایسا ہی ہے ۔ اللہ کرے مجرم پکڑے جائیں اور متاثرین کو سکون ملے ۔غور کر رہے ہم عاطف بھائی کہ کل سے آپ کو پولیس بہت یاد آرہی ہے
غافل نہیں تھےویسے لفظ ’’محافظ ‘‘ کے مترادفات یا ہم معانی الفا ظ یہ ہوں گے:
سرپرست، مربی،نگران ونگہبان،ولی، حافظ و حفیظ،نگہدار، پاسبان،
ظاہر ہے کہ اس پر ہم پورے دل سے آمین کہیں گےعجیب با ت ہے واقعی ایسا ہی ہے ۔ اللہ کرے مجرم پکڑے جائیں اور متاثرین کو سکون ملے ۔