محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
حمد کرو پھر اللّٰه کی۔ ویسے یہ بن کیا رہا ہے؟
چاہ کر بھی ہم اس کے آنسو پونچھ نہ پائے۔ سوچا جس نے آنسو دئیے، انھیں پونچھنے کا کام بھی وہی کرےخود سلمیٰ آغا کے بہہ گئے ہوں گے۔ 🙂
چاہت پوری فرما لیں حضرت۔ ہم تو منتظر ہیں آپ کو سننے کے لیے۔حد رفتار پر قابو رہے تو ہم بھی کچھ عرض کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدتیں ہوگئی ہیں چپ رہتے۔
جانے کیوں سب نے یاد کیا تو ہم آگئے ۔ اب جاتے ہیںحد رفتار پر قابو رہے تو ہم بھی کچھ عرض کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدتیں ہوگئی ہیں چپ رہتے۔
پہلے بتائیے کہ ٹھٹک ٹھٹک کر ٹھٹھا اڑانا کیا ہوتا ہے۔ ہم تو ڈنکے کی چوٹ پر ٹھٹھا اڑوانے کے عادی ہیںٹھٹھک ٹھٹھک کر سب ٹھٹھا اڑا رہے ہیں آپ کا۔ اخروٹ والی کا ڈر بھی تو رہتا ہے۔
اس وقت یاد نہ کروائیے۔ چائے میں دودھ کی جگہ کنستر خالی کر دیا تو ہمیں ماچس سے دور دور رہنا پڑے گاپریشان مت ہوں۔ کنستر تو تمہارے پاس ہیں نا!!
یعنی کہ ہماری غیر حاضری باعث سکون ہےآئیے شکیل بھائی، نیا دور بھی شروع کیجیے اور سکون سے مراسلے کیجیے۔
ہر سکون کا متضاد، زحمت تو نہیں، مصروفیت بھی تو ہو سکتی ہے۔یعنی کہ ہماری غیر حاضری باعث سکون ہے
مجھے تو یہ لطیفہ سا لگا ؟نکی ہوندی نوں چھڈ گئیوں سپاہیا وے
ہن ہوئی مٹیار تے میں تیری محرم ہوئی