ڈنڈا مارنے کی ہمت بھی ہے آپا میں ۔لیکن صرف شرپسندوں کو۔ذوق بہت اعلی ہے آپا آپ کا
دانت نہ ٹوٹ جائیں طوطے کے ۔طوطے کو بھی قلفی پسند ہے
خیر ہو آپکی بھیا ایک مرتبہ آپکی آپا کو طوطے نے بئت زور سے کاٹادانت نہ ٹوٹ جائیں طوطے کے ۔
حاضر نہ تھا کوئی اس کی گردن مروڑنے کو آپا ؟؟؟خیر ہو آپکی بھیا ایک مرتبہ آپکی آپا کو طوطے نے بئت زور سے کاٹا
حال یہ تھا طوطے کا بھابھی کے ہم گھر میں داخل ہوئے تو اتنی زور سے چیخنےدانت نہ ٹوٹ جائیں طوطے کے ۔
چہخنے تک تو خیر بھلی۔ لیکن کاٹے تو نہ ۔حال یہ تھا طوطے کا بھابھی کے ہم گھر میں داخل ہوئے تو اتنی زور سے چیخنے
لگا
تو نخرے اسکے اتنے کہ آپ پریشان ہوجائیں کھلا بھی رہتا ہے بند ہونا بالکل پسند نہیںچہخنے تک تو خیر بھلی۔ لیکن کاٹے تو نہ ۔
پر کتر دیتے ہیں کچھ لوگ۔تو نخرے اسکے اتنے کہ آپ پریشان ہوجائیں کھلا بھی رہتا ہے بند ہونا بالکل پسند نہیں
کہہ
رہی تھئں ابھی چالیس دن بھائی کو پریشان کرے گاکیونکہ اپنی بچی اور طوطے کو بھائ کے گھر چھوڑ کے جائیں گی
آپ کیا کریں گے ؟پریشان مت ہوں آپا۔آپ ہمارے حوالے کر دیں طوطا