سیما علی

لائبریرین
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے…….. نام اسی کا لیا کرو
…الله ہی الله
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے
یہ تو معلوم ہو گل بٹیا
کہاں
ہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کمزور ہوتی ہے عورت ایسا ہی سنتے آئے ہیں۔ لیکن اگر عورت اتنی کمزور ہوتی ہے تو پھر اتنے مضبوط فیصلے کیسے کر لیتی ہے۔ 🤔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غم اور فکر ہر دم ستائے رکھتی ہے اگر اپنے اندر دریا کی مانند بہتے خیالات و افکار کو باہر نکلنےکا راستہ نہ دکھایا جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عادت بنا لی جائے ہر سوچ اور فکر کو چائے کی ایک پیالی میں گھولنے کے ساتھ ساتھ بڑبڑاتے ہوئے خود کلامی کی کہ
زیاں بہت سہی مگر قرض تو چکانا ہے۔ لہو کا قرض۔
 
Top