گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے
لام کی باری تھی، آپ بھوک میں اسے نگل گئیں۔مگر ہیں تو واقعی افسردہ سے۔۔۔
لیکن ہم سمجھے کہیں غزل کا مصرع نہ سمجھ لیں اس لیے بتا دیامیں نے بھی گانے کے بول ہی جانا انھیں۔
گانے کے بول ہوں یا غزل کا مصرع، دل تک اترنی چاہیے بات۔لیکن ہم سمجھے کہیں غزل کا مصرع نہ سمجھ لیں اس لیے بتا دیا
کیا ہے کہ گل بھوک میں بھی دھیرے دھیرے چبا کر کھاتی ہے حفظان صحت کے اصول کے مطابق۔لام کی باری تھی، آپ بھوک میں اسے نگل گئیں۔
کہیں دھیرے دھیرے میں آپ کی ٹرین نہ نکل جائے۔ جلدی کیجیے۔گل بھوک میں بھی دھیرے دھیرے چبا کر کھاتی ہے حفظان صحت کے اصول کے مطابق۔
ق کی بجائے ک سے۔۔۔۔ خیر جانے دیا۔ کیا یاد کریں گے آپ بھی۔کہیں دھیرے دھیرے میں آپ کی ٹرین نہ نکل جائے۔ جلدی کیجیے۔
فقط دماغ آپ ہی کے پاس نہیں، ہمارے پاس بھی ہے۔ آپ نے چالاکی دکھا کر مراسلے میں تدوین کی ہے۔ق کی بجائے ک سے۔۔۔۔ خیر جانے دیا۔ کیا یاد کریں گے آپ بھی۔
غبارے بھی خرید لیجیے گا واک کے دوران۔فکر نہیں ٹرین نکلنے کی۔۔۔ اتنا تو ہم پیدل چل ہی لیتے ہیں۔ دھیرء دھیرے چبا کر کھانے کے بعد واک تو ہونی چاہئیے نا۔
غم نہیں اگر ہے آپ کے پاس دماغ۔ آخر کو کتنے دن کام آئے گا۔ ایک لڑی ہے دماغ لڑائیے۔ کچھ لوگوں نے چڑ کر اسے دماغ چٹوائیے کہہ ڈالا۔فقط دماغ آپ ہی کے پاس نہیں، ہمارے پاس بھی ہے۔ آپ نے چالاکی دکھا کر مراسلے میں تدوین کی ہے۔
عین ممکن ہے آپ ہی نے دماغ چاٹا ہو کچھ لوگوں کا۔😅غم نہیں اگر ہے آپ کے پاس دماغ۔ آخر کو کتنے دن کام آئے گا۔ ایک لڑی ہے دماغ لڑائیے۔ کچھ لوگوں نے چڑ کر اسے دماغ چٹوائیے کہہ ڈالا۔
عینک خرید کر آپ کو گفٹ نہ کر دیں؟غبارے بھی خرید لیجیے گا واک کے دوران۔
ظاہر ہے کہ ہماری لڑی ہےعین ممکن ہے آپ ہی نے دماغ چاٹا ہو کچھ لوگوں کا۔😅
ظالم ہے یہ زمانہ۔ حقیقیت تو یہ ہے کہ ہم نے اپنی عینک کا استعمال کرنا بھی ترک کر دیا ہے۔عینک خرید کر آپ کو گفٹ نہ کر دیں؟
ضرور ناک پر رکھ کر بھول جاتے ہوں گے۔ظالم ہے یہ زمانہ۔ حقیقیت تو یہ ہے کہ ہم نے اپنی عینک کا استعمال کرنا بھی ترک کر دیا ہے۔