گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صد فی صد درست بات ہے ، پر کبھی کبھی بہت زیادہ آبادی بھی نقصان کا باعث بن جاتی ہے :)

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
بالکل درست۔۔ لیکن یہ بات ملک کی آبادی کے بارے ہو گی قدیر بھیا۔ محفل میں تو ہیں ہی گنتی کے لوگ۔ اور ان میں سے بھی ایک چوتھائی لوگ ہی اس لڑی کو رونق بخشتے ہیں۔
 
بالکل درست۔۔ لیکن یہ بات ملک کی آبادی کے بارے ہو گی قدیر بھیا۔ محفل میں تو ہیں ہی گنتی کے لوگ۔ اور ان میں سے بھی ایک چوتھائی لوگ ہی اس لڑی کو رونق بخشتے ہیں۔
اب ایک ہی بندہ بار بار مراسلہ نا لکھے دوسرے کو بھی موقع دینا چاھئیے ۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بالکل درست۔۔ لیکن یہ بات ملک کی آبادی کے بارے ہو گی قدیر بھیا۔ محفل میں تو ہیں ہی گنتی کے لوگ۔ اور ان میں سے بھی ایک چوتھائی لوگ ہی اس لڑی کو رونق بخشتے ہیں۔
ویسے ہماری پیاری دلاری بٹیا تو ہمیں یہ یاد آیا؀
تم آ گئے ہو نور آ گیا ہے
نہیں تو چراغوں سے لو جا رہی تھی
جینے کی تم سے وجہ مل گئی ہے
بڑی بے وجہ زندگی جا رہی تھی

کہاں سے چلیں، کہاں کے لیے
یہ خبر نہیں تھی مگر
کوئی بھی سرا جہاں جا ملا
وہیں تم ملو گے
کہ ہم تک تمہاری دعا آ رہی تھی

دن ڈوبا نہیں، رات ڈوبی نہیں
جانے کیسا ہے سفر
خوابوں کے دیے، آنکھوں میں لیے
وہیں آ رہے تھے
جہاں سے تمہاری صدا آ رہی تھی
 
سیما علی

لائبریرین
یعنی اگر دوسرا بندہ ہفتے بعد آئے تو لڑی رُکی ہی رہے۔
نہیں اتنے آلسی بھی نہیں ہیں محفلین

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
مگر حالات تو کچھ ایسے ہی ہیں
زیادہ تر محفلین
کوچۂ آلکساں
کے مکین ہوئے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے ہماری پیاری دلاری بٹیا تو ہمیں یہ یاد آیا؀
تم آ گئے ہو نور آ گیا ہے
نہیں تو چراغوں سے لو جا رہی تھی
جینے کی تم سے وجہ مل گئی ہے
بڑی بے وجہ زندگی جا رہی تھی

کہاں سے چلیں، کہاں کے لیے
یہ خبر نہیں تھی مگر
کوئی بھی سرا جہاں جا ملا
وہیں تم ملو گے
کہ ہم تک تمہاری دعا آ رہی تھی

دن ڈوبا نہیں، رات ڈوبی نہیں
جانے کیسا ہے سفر
خوابوں کے دیے، آنکھوں میں لیے
وہیں آ رہے تھے
جہاں سے تمہاری صدا آ رہی تھی
کیوں۔ نہ یہ سنا جائے
 
سیما علی

لائبریرین
Top