گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیر سے آپ کی پسند ابلی ہوئی چیزیں ہیں۔ معلوم پڑگیا۔ڈھول بجا بجا کر اعلان ہے کہ "ابلے ہوئے"۔
خیر سے آپ کی پسند ابلی ہوئی چیزیں ہیں۔ معلوم پڑگیا۔ڈھول بجا بجا کر اعلان ہے کہ "ابلے ہوئے"۔
حاضر محفلین تھوڑے ہیں ۔
چلتے چلتے شاید تھک گئے ہونگے۔مثال ہمارے نیرنگ خیال بھیا ہیں نا
جب تھکاوٹ محسوس ہو تو چائے کو آزما کر دیکھ لینا چاہیےچلتے چلتے شاید تھک گئے ہونگے۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ثمرین کی ایک کپ چائے تھکاوٹ دور کرنے کاجب تھکاوٹ محسوس ہو تو چائے کو آزما کر دیکھ لینا چاہیے
ٹیسٹ کرنا پڑے گا پھر معلوم ہوگاثمرین کی ایک کپ چائے تھکاوٹ دور کرنے کا
محبرب نسخہ ہے
تو ثبوت مل گیا؟ٹیسٹ کرنا پڑے گا پھر معلوم ہوگا
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
بہت کوشش کی آ پا ہم نے تو ثمرین کے ساتھ کوئی نا انصافی نہ ہو، لیکن کیا کریں یہ زمانے والے واقعی نہیں مانتے ۔آپ تو جانتی ہیں ہیں ۔پر مانتا کوئی نہیں ثمرین کی خوبیوں کو ہمارے پیارے
سید عاطف علی
بھیا کہ علاوہُ
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
اچھی ہیں بہت ہماری ثمرین ۔۔۔۔بہت کوشش کی آ پا ہم نے تو ثمرین کے ساتھ کوئی نا انصافی نہ ہو، لیکن کیا کریں یہ زمانے والے واقعی نہیں مانتے ۔آپ تو جانتی ہیں ہیں ۔
یہ بات کوئی مانتا نہیں لیکن بقول گل۔اچھی ہیں بہت ہماری ثمرین ۔۔۔۔
ہمیں تو یہ نہیں معلوم کہ یہ ثمرین فرضی ہیں یا اصلیتو ثبوت مل گیا؟
واقعی ہوتی تو یہ سب برداشت کرتی؟ہمیں تو یہ نہیں معلوم کہ یہ ثمرین فرضی ہیں یا اصلی
پہلے کوئی یہ تو بتائے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
میں یقین دلاتا ہوں کہ ثمرین ہی رکھ کے گئی ہے۔نام لیا اور چائے حاضر! یہ ثمرین نہیں ہو سکتی!
لیجیے ہم بھی بھیا کی تائید کرتے ہیں ہم نے بھی ثمرین کے ہاتھ کی چائے پی ہے ۔۔۔۔۔۔۔میں یقین دلاتا ہوں کہ ثمرین ہی رکھ کے گئی ہے۔
گل۔ تم بھی گواہی دے دو سچی ۔لیجیے ہم بھی بھیا کی تائید کرتے ہیں ہم نے بھی ثمرین کے ہاتھ کی چائے پی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
نہیں اتنے آلسی بھی نہیں ہیں محفلین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
مثال ہمارے نیرنگ خیال بھیا ہیں نا
کل آواز دیں یا آج۔۔۔ آپ ہمارا اڑتے آنا دیکھیں۔۔۔ پھر بھی کاہلی۔۔۔۔ اللہ اللہفوراً آواز دی جائے
غائب اراکین یا تائب اراکین
عینی شاہ
مریم افتخار
سید شہزاد ناصر
نیرنگ خیال
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
قریب ترین اندازہ کوئی بھی لگا نہیں پائے گا۔کل آواز دیں یا آج۔۔۔ آپ ہمارا اڑتے آنا دیکھیں۔۔۔ پھر بھی کاہلی۔۔۔۔ اللہ اللہ
فکر نہ کر ۔ذکر نہ کر ۔قریب ترین اندازہ کوئی بھی لگا نہیں پائے گا۔