سیما علی
لائبریرین
دعائیں ہماری سب کے لئےڈھیروں دعائیں سب کے لیئے
دعائیں ہماری سب کے لئےڈھیروں دعائیں سب کے لیئے
چلیں پھر ہم نکلتے ہیں اور آپکو اپنی دعاؤں میں شریک کرتے ہیںحصہ رکھنا میرا بھی اپنی دعاؤں میں، میری کوشش ہو گی کہ آپ کو یاد رکھا جائے وجی
اس بات پر بشیر بدر کا شعر یاد آیا جو انہوں نے تازہ تازہ کہا اور سنایاتھابس سناٹا ہے اور ہم
ہیں
باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہت
دل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت