ہم ابھی یہ مراسلہ اپنی بھابھی کو ارسال کرتے ہیں۔۔۔علاج کی نہیں صرف معالجہ کی ۔۔۔
آپ ایسے کام نہ کیا کریں کہ آئینہ کو شرمندہ ہونا پڑے!!!آپ کی تو یہی آرزو ہے کہ آئینے کو شرمندہ کرتے رہے
بری بات ہے بھیا ،ہم ابھی یہ مراسلہ اپنی بھابھی کو ارسال کرتے ہیں۔۔۔
امید ہے وہ اس مرض کی بہترین معالجہ ثابت ہوں گی!!!
عادت سے مجبور ہیںآپ ایسے کام نہ کیا کریں کہ آئینہ کو شرمندہ ہونا پڑے!!!
خدا نیک ہدایت دے!!!عادت سے مجبور ہیں
آمین ثم آمینخدا نیک ہدایت دے!!!
یہ سرگوشی میں کہی بات سمجھ نہیں آئی ہے!!!آمین ثم آمین
دل سے دعا کی ہے یا جان چھوڑائی ہے
آپ نے ہمیں دل سے دعا دی ہے یا جان چھڑائی ہےیہ سرگوشی میں کہی بات سمجھ نہیں آئی ہے!!!
زندگی میں پہلی بار آپ کی دونوں باتیں درست ہیں!!!آپ نے ہمیں دل سے دعا دی ہے یا جان چھوڑئی ہے
زندگی میں پہلی بار آپ کی دونوں باتیں درست ہیں!!!
جی صحیح فرمایا آپ نے ۔۔۔اور ہم پر تو دوہری کیفیت تھی ۔۔۔امی کی وجہ سے ۔۔۔جناب آپ نے لکھا ہی ایسا ہے
اور بازار میں بچے اگر دو منٹ کے لیئے بھی نظروں سے اوجھل ہوجائیں
تو دماغی حالت کیسی ہوتی ہے اسکا اندازہ ہے ہمیں۔
برسوں ہوگئے یہ دھونے دھلانے والا کام مل کے نہیں دے رہا۔۔۔ایسا دھویا بغیر ایریل کے کہ پھر کبھی یہ والی شرارت نہیں کی۔۔بعد میں اس کا مداوا کر دیا تھا ہم نے ۔ ۔۔
اور پارٹی کے تمام اخراجات مع صفائی دھلائی کے ہم برداشت کریں گے!!!بالکل ۔۔۔متفق ۔۔۔اس کی عکاسی کیمرہ مینی کی خدمات ہماری طرف سے فری۔۔
پہلا کام تو یہ کریں کہ والدہ کو فون خرید کر دیں۔ دوسرے بیگم کا فون خراب ہوا اور آپ نے فوری ایکشن نہ لیا کیسے شوہر ہیں؟ تیسرے لوکیشن شیئرنگ آن کریں۔محترم میں نے عرض کیا تھا کہ بیگم کا فون خراب تھا وہ تو اتفاقا چھوٹے کے پاس فون رہ گیا تھا اور رکشہ کوئی اوبر یا کریم کا نہیں تھا عام سا سڑک پر سے لیا تھا تو اس صورتحال میں نہ میرے پاس فون نہ بیگم کے پاس نہ رکشہ والے کا نمبر معلوم ۔۔اماں کی عقل اور جہاں دیدگی اپنی جگہ مگر وہ اس صورتحال میں کیا کرتیں ۔۔پیسے بھی ہم نے دینے تھے جب ہم ساتھ ہوتے ہیں تو اماں جان کر اپنا بٹوا بھول جاتی ہیں گھر پر۔۔۔ ۔۔۔بچے بیچارے خود پریشان تھے وہ فون کرتے بھی تو کس نمبر پر کرتے دوسرے یہ سب کراچی شہر میں ہو رہا تھا جہاں پل کا پتہ نہیں ہوتا ۔۔۔
بہت شکریہ سر جی آپ کی توجہات کا ۔۔۔مگر اب کیا بتائیں ۔۔۔۔۔امی کو دو مرتبہ فون لے کر دیا ایک بار امی نے چھوٹی بہن کو گفت کر دیا دوسری بار بھائی نے قبضہ کر لیا بیگم کا فون صحیح کروا کروا کر میں تھک گیا ہوں اتنے کے نئے فون آجاتے ہیں جتنے کے فون صحیح ہوئے ہیں ۔۔باقی انشاءاللہ کوشش ہو گی ایسی صورتحال پیش نہ آئے ۔۔۔پہلا کام تو یہ کریں کہ والدہ کو فون خرید کر دیں۔ دوسرے بیگم کا فون خراب ہوا اور آپ نے فوری ایکشن نہ لیا کیسے شوہر ہیں؟ تیسرے لوکیشن شیئرنگ آن کریں۔
یہ کہیں ٹائپو میسٹیک تو نہیں ہو گئی صفائی کے بعد آپ دھنائی تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔۔۔اور پارٹی کے تمام اخراجات مع صفائی دھلائی کے ہم برداشت کریں گے!!!