سامنے کے 2 دانت جو ہیں انکے ساتھ والے دو دانت تیڑھے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایک تھوڑا تھیڑا ہے جبکہ دوسرا کچھ زیادہ تیڑھا ہے۔۔۔۔۔۔یعنی باہر کی طرف نکلے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔بالکل سامنے ہیں اسلئے سیدھے کرنا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
انکا حل تو شاید مشکل ہو ، اگر تو یہ دودھ کے دانت ہیں تو فکرنات ، کچھ ٹائم میں ٹوٹ جائیں گے ۔ اگر ٹوٹ کر
نئے سرے سے ٹیرھے نکل آئے ہیں تو پھر مشکل ہے :
پھر ایک ہی حل ہے ڈینٹسٹ سے بولو ان دو کو نکال دے ، اور آرٹیفیشل لگا دے ۔ کیونکہ دانت آگے کے ہی اگر ٹیرھے میرھے ہو تو ساری پرسنالیٹی کا بہت بُر ا تاثر ہوتا ہے ۔ خوبصورت دانت
خوبصورت سمائل ،
میں اس معاملے میں بہت بہت کئیر ہوں ، مجھے سیدھے دانت اور صاف ہی بہت پسند ہیں ، میری بیٹی کے بھی شروع کے ٹیرھے تھے ۔ میں تب تک آرام سے چین سے نہیں بیٹھی جبتک اس کے سارے دانت سیدھے نا ہوئے ۔ اسے تار لگی رہی ہے دو سال تک ۔ تب جاکر خوبصورت ہوئے ہیں
اللہ کا شکر ہے ۔
ہمارے اکثر والدین جو نہیں جانتے دانتوں کے بارے میں ، تو وہ ضروری نہیں سمجھتے کہ بچوں کے دانت ، شروع میں ہی ٹھیک کرالئیے جائے تو ہو بھی جاتے ہے ۔ دیر ہوجائے مطلب دودھ دانت کے بعد تو پھر مشکل ہوجاتا ہے