۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

طاہر

محفلین
آداب عرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دھاگا صرف اور صرف مزاح کے لیے پوسٹ کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔
سب لوگ مل کر ایک دوسرے پر خوبصورت اور مزاح سے بھرپور فقرے بھی کس سکتے ہیں۔مگر حدود آرڈیننس کے اندر رہتے ہوئے کسی کی دل آزاری مقصود نہیں ،،،،،،،،،
اصول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔ اس دھاگے کا اصول یہ ہوگا کہ یہاں پر جو ممبر بھی پوسٹ کرے گا وہ جواب کو صرف اور صرف مزاح میں ہی دے گا ۔۔۔۔۔
2۔ سنجیدہ پوسٹ کرنے کی بالکل بھی قطعی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔۔
3۔ صرف مزاح ہوگا طنز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
کتنا پڑھیں گے اب شروع بھی ہوجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پڑھ بھی رہے ہیں اور ساتھ ساتھ آپ اپنے گنجے دماغ کو بھی سہلا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ گنج کو بھول جائیں اس تھریڈ کو یاد رکھیں۔۔۔۔
ورنہ شمشاد بھائی اپنی ٹوپی اتار کر اپنا گنجا چمکتا ہوا سر دکھا دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا کیوں شمشاد بھائی ٹھیک کہا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب مجھے نہ کہنا کہ تم بھی تو گنجے ہو ۔۔۔۔
یہاں ابھی تک کسی کو نہیں پتہ میرے بلال گنج کے بارے میں۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی

ارے دوست بھیا ! آپ کیوں دانت نکال کر ہمیں ڈرا رہے ہیں ۔۔۔۔
 
دوست

محفلین
:D :D :D :D :D
لو کر لو گل میں کیوں ڈراؤں جناب کو۔ آپ خود کفیل ہیں اس معاملے میں۔ لگتا ہے صبح اٹھ کر آئینہ دیکھ لیا ہے جو صدمے سے ٹوٹتے ٹوٹتے بھی سچ بول گیا ہے۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
 
الف نظامی

لائبریرین
دوست نے کہا:

۔۔۔۔۔
اور اس سچ کو سن کر آپکا منہ کڑوا ہوگیا اور منہ کا ذائقہ بدلتے ہوئے اور آئنیہ کو منہ چڑاتے ہوئے (در فٹے منہ کہتے ہوئے) فورا یہ مزاحیہ دھاگہ کھول لیا۔۔۔۔
 
نہ جی نہ میرے پاس تو آئینہ ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔وہ نسوار کی ڈبی پہ خوچہ آپکا تصویر دیکا تو بوت ڈر لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ معافی ۔۔۔۔
 
طاہر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بول آئینے بول، مجھے بتا میں کتنا حسین ہوں :wink:

آپ تو چندے آفتاب ۔چندے مہتاب۔۔۔چندے مسجداں۔۔اوہو میرا
مطلب تھا چندے گلاب۔۔۔۔ہیں آپ کی خوبصورتی کے قصے تو دنیا بھر میں مشہور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طاہر

محفلین
بیدم نے کہا:
دوست نے کہا:
:D :D :D :D :D
لو کر لو گل میں کیوں ڈراؤں جناب کو۔ آپ خود کفیل ہیں اس معاملے میں۔ لگتا ہے صبح اٹھ کر آئینہ دیکھ لیا ہے جو صدمے سے ٹوٹتے ٹوٹتے بھی سچ بول گیا ہے۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
۔۔۔۔۔
اور اس سچ کو سن کر آپکا منہ کڑوا ہوگیا اور منہ کا ذائقہ بدلتے ہوئے اور آئنیہ کو منہ چڑاتے ہوئے (در فٹے منہ کہتے ہوئے) فورا یہ مزاحیہ دھاگہ کھول لیا۔۔۔۔
چلو کرلو گل آپ تو پہلے ہی بیدم ہیں ذرا چھری کے نیچے دم تو لے لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الف نظامی

لائبریرین
طاہر نے کہا:

میاں ذرا ہوش کے ناخن لو (اور اگر ہیں تو تراش لو کیوں کہ وہ بہت گندے ہوں گے) بیدم چھری کے نیچے دم لے تو کیسے اس کا تو دم ہی نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آئینہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو آپکو پتہ نہیں چلتا کہ ماتھا کہاں تک دھونا ہے :wink:

کل تو ایک جہاز آپ کی چندیا کی چمک دیکھ کر لینڈ کرتے کرتے رہ گیا۔ پائلٹ کا بیان ہے کہ اس وقت وہ جمبو اُڑا رہا تھا جسکو لمبے رن وے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر فوکر اُڑا رہا ہوتا تو کب کا ادھر ہی لینڈ کر دیا ہوتا۔ اس لیے درخواست ہے کہ ٹوپی پہن کر رکھا کرو۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی اور ٹوپی پہنا جائے۔ :wink:
 
اسی لیے تو عرض کررہا تھا کہ +پ میں تو پہلے ہی دم نہیں۔۔۔۔
ویسے آپ کو بے دم کس نے کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمدم نے ؟ یا پھر ہم قدم نے ۔۔۔۔؟ ویسے اچھا خاصا بیدم کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طاہر

محفلین
شمشاد نے کہا:
آئینہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو آپکو پتہ نہیں چلتا کہ ماتھا کہاں تک دھونا ہے :wink:

کل تو ایک جہاز آپ کی چندیا کی چمک دیکھ کر لینڈ کرتے کرتے رہ گیا۔ پائلٹ کا بیان ہے کہ اس وقت وہ جمبو اُڑا رہا تھا جسکو لمبے رن وے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر فوکر اُڑا رہا ہوتا تو کب کا ادھر ہی لینڈ کر دیا ہوتا۔ اس لیے درخواست ہے کہ ٹوپی پہن کر رکھا کرو۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی اور ٹوپی پہنا جائے۔ :wink:
شمشاد بھای آپ اتنے ے ے ے ے ے ے ے بڑے ہوگئے مگر پھر
بھی آپ کو آج تک یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ جہاز گولائیوں پر
لینڈ نیں کرتے بلکہ آپ کو اچھی طرح سے پتہ ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔
کیونکہ آپ تو انٹر نیشنل ائیر پورٹ گردن پہ اُٹھائے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے ٹوپی کا مشورہ آپ نے اسی لیے دیا ہے کہ کسی نہ کسی نے آپ کو بھی ٹوپی پہنا دی ہے۔۔۔۔۔۔۔اب آپ اگر نہ بتائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ظفر احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بول آئینے بول، مجھے بتا میں کتنا حسین ہوں :wink:

قیصرانی بھائی اگر آئینے نے بول دیا نا تو آپ کی بولتی بند ہو جائے گی :lol:
اور رہی بات حسن کی حسن تو کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے بس زیادہ کٹنے کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے آپ فکر نہ کریں سب صحیح ہو جائے گا :lol:
 
ظفر احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
آئینہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو آپکو پتہ نہیں چلتا کہ ماتھا کہاں تک دھونا ہے :wink:

کل تو ایک جہاز آپ کی چندیا کی چمک دیکھ کر لینڈ کرتے کرتے رہ گیا۔ پائلٹ کا بیان ہے کہ اس وقت وہ جمبو اُڑا رہا تھا جسکو لمبے رن وے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر فوکر اُڑا رہا ہوتا تو کب کا ادھر ہی لینڈ کر دیا ہوتا۔ اس لیے درخواست ہے کہ ٹوپی پہن کر رکھا کرو۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی اور ٹوپی پہنا جائے۔ :wink:

شمشاد استاد جی میں حاضر ہوں۔

سر آپکو تو پتہ ہے نا کہ منہ کہاں تک دھونا ہے :p
اسی لئے سر پر ٹوپی‌پہن‌کر‌رکھتے‌ہیں؟ :lol:
 
طاہر

محفلین
بدتمیز نے کہا:
بیدم نے کہا:
میاں ذرا ہوش کے ناخن لو (اور اگر ہیں تو تراش لو کیوں کہ وہ بہت گندے ہوں گے) بیدم چھری کے نیچے دم لے تو کیسے اس کا تو دم ہی نہیں۔

یہاں بھی بے دم کی دُم ڈسکس ہو رہی ہے :shock:

کیاآپ بدتیز ہو؟؟؟؟؟؟؟؟ یا یونہی بدتمیز ہو؟؟؟؟
ا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہا ہا ہا
 
بدتمیز

محفلین
تیر احمد طاہر، اجی حضرت ابھی ذرا چھری تلے سانس تو لیں سب فرق معلوم ہونگے مگر آہستہ آہستہ۔
 
دوست

محفلین
مثلًا اس موقع پر کڑوا بادام کھانے جیسا منہ دیکھ کر ہم کیا اخذ کرسکتے ہیں؟
:D
 
Top