۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

بدتمیز

محفلین
لیکن آپ کے بارے میں تو سبھی جانتے ہیں کہ آپ ہر کام کو خود کر کے دیکھنے کے شوقین ہیں :lol:
 
طاہر

محفلین
بدتمیز نے کہا:
تیر احمد طاہر، اجی حضرت ابھی ذرا چھری تلے سانس تو لیں سب فرق معلوم ہونگے مگر آہستہ آہستہ۔

سب سے پہلے تو یہ بتایں تیر احمد طاہر کے تیر آپ کو کہاں کہاں لگے ہیں۔۔۔۔۔۔جو اتنا تلملا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اب بولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بولو بولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بھائی
 
بدتمیز

محفلین
تیر احمد طاہر کے پاس اس زمانے میں بھی تیر ہی ہیں ؟ :shock: زمین پر تلواریں لہراتے رہ جاتے ہیں اور امریکہ بم مار کر بھاگ جاتا ہے :twisted:
 
بدتمیز

محفلین
دوست اگر تیر احمد طاہر کچھ عرصہ پہلے آ جاتے تو تمہارا رخ انور بھی دیکھ لیتے جو کچھ یوں تھا

:cry:

ہاہاہاہا :twisted:
 
تیلے شاہ

محفلین
دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں مگر کیا کروں مجبوری ہے
اس محفل بدتمیزاں میں حصہ لیے بغیر ہم کو چین نہیں آئے گا۔
اچھا تو کون رو رہا ہے بھئ اور کیوں رو رہا ہے
خیر وجہ جو بھی ہو قیصرانی کو کہو کے آکر معافی مانگ جائے
یہ نہ ہو کے سوری بولنے کا ایک نادر موقع ہاتھ سے نکل جائے
:lol:
 
ظفر احمد

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

ارے بھائی ایسا غضب مت کرنا محفل کو محفل دوستاں ہی رہنے دو محفل بدتمیزاں مت بنائو۔
 
بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
ارے بھائی ایسا غضب مت کرنا محفل کو محفل دوستاں ہی رہنے دو محفل بدتمیزاں مت بنائو۔

بھائی شمس الدین چقندر ابھی ہفتہ پورا ہو جائے آپ بھی بدتمیزاں میں شامل ہونگے۔ خود اپنے منہ سے کہا ہے آپ نے :twisted:
 
Top