مبارکباد ۔۔۔۔۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ

آورکزئی

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاۃ
(اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ)
(میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کے ساتھ ہو شیطان اور زہریلی چیز جوکہ مار دے اور ہو حسد اور تکلیف دینے والی آنکھ سے پناہ چاہتا ہوں)

اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔۔۔ جس پر میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکرگزار ہوں۔۔
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ۔۔۔

ابراھیم ادھم
 
جاسم محمد

مبروک۔ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ مبارک کرے۔
ویسے اس کا نام مولانا فضل الرحمان نے تو تجویز نہیں کیا؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک قبول فرمائیں آورکزئی صاحب۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نومولود آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اہل خانہ کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔ دین و دنیا والی لمبی زندگی پائے۔ آمین۔
 
احمد محمد

محفلین
ماشاء اللّٰہ۔

اللّٰہ تعالٰی اسے سیرت و صورت کے ساتھ ساتھ عقل و دانش اور آسودگی میں بھی انتہائی خوب اور قابلِ رشک عمرِ دراز عطا فرمائیں اور والدین کے لیے دنیا و آخرت میں باعثِ راحت بنائیں۔
 
آورکزئی

محفلین
ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک قبول فرمائیں آورکزئی صاحب۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نومولود آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اہل خانہ کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔ دین و دنیا والی لمبی زندگی پائے۔ آمین۔

اللھمہ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپکی دین و دنیا خوبصورت بنائیں۔۔۔آمین
جزاک اللہ الف خیر
 
Top