اکمل زیدی
محفلین
یہ انڈیا کی پاکستان کو نیچا دکھانے کی سازش بھی ہو سکتی ہے اتنی جلدی ایکسپورٹ کردیا ۔ ۔لو جی ہم تو بھارت سے آئے آم سے آئس کریم بنا کر افتتاح بھی کر چکے
آخری تدوین:
یہ انڈیا کی پاکستان کو نیچا دکھانے کی سازش بھی ہو سکتی ہے اتنی جلدی ایکسپورٹ کردیا ۔ ۔لو جی ہم تو بھارت سے آئے آم سے آئس کریم بنا کر افتتاح بھی کر چکے
بھارتی آم کا سیزن پہلے شروع ہوتا ہے اور اس سے پہلے یمنی آم کا لیکن جو لذت پاکستانی آم میں ہے وہ کسی اور میں نہیں دیکھییہ انڈیا کی پاکستان کو نیچا دکھانے کی سازش بھی ہو سکتی ہے اتنی جلدی ایکسپورٹ کردیا ۔ ۔
لا المٰی جی ۔ ۔ ۔ آپ اتنی لا علمہ ھونگی اندازہ نہیں تھا ۔ ۔ ہم نے بیچ میں غالب صاحب کو شاعری کی وجہ سے نہیں ان کے عشق آم کی وجہ سےڈالا تھا ۔ ۔ اور ہاں بتائے دے رہے ہیں۔ ہم نے شاعری شروع کردی نا ۔ ۔ ۔ غالب صاحب آم پیچیں یا نا بیچیں آپ کو ضرور ہمیں اصلاح کے لیے ٹیگ کرنا پڑے گا استاد محترم اعجاز عبید کی جگہ ۔ ۔ ۔ ہاااں۔کمال ہے آموں کےٹھیلے پر نظر پڑ گئی لیکن ٹھیلے والے پر نہیں ...اب آپ شاعری کریں گے تو بیچارے مرزا غالب آم ہی بیچیں گے ناں
شکریہ آپ کی آمد کا ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔مزے کی تحریر ہے اپنے اندر کھٹے مٹھے آموں والا ذائقہ لئے۔(آج کل ایسے ذائقہ والے دستیاب ہیں۔)
کیا بات ہے زیدی صاحب، آم دیکھتے ہی آپ کی طبیعت بھی جوبن پر آ گئی۔ کچھ سیزن آموں کے ایسے ہی لگ گئے تو مرزا غالب کو مات کر دیں گے آپشکریہ آپ کی آمد کا ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔
دستیاب یہاں سب ہیں سنجییدہ اور ہیں جولی
لوگوں کی بھی اقسام ہیں، سب کی اپنی ہے بولی
ذائقہ سب میں بھرا ہے ہر اقسام کی صورت
جیسے لنگڑا،سندھڑی،چونسا،دسہری و سرولی
وارث بھائی ۔ ۔ ۔ ہم سب گھر والے ۔ ۔ ۔ بھی اسی دیوانگی میں مبتلا تھے ۔ ۔ ۔ اور نجیب الطرفین شوق ورثے میں آیا ۔ بچپن کا زمانہ یاد آتا ہے ۔ ۔ جب ابو آم لایا کرتے تھے ۔ ۔ ۔ بس بالٹی بھری برف ڈالی اس میں آم ۔ ۔ ۔ اور مقابلہ شروع۔ ۔ ۔سوچ بھی نہیں آتی تھی کیا کلو آئے اور کتنے کلو آئے ۔ ۔۔ ( ہمارا زمانہ ۔ ۔ ۔ تم نے اپنے آم کھا لیے یہ میرے ہیں۔ ۔ ۔ چھہ بندے ایک کلو میں چھ چڑھینگے نارمل سائز کے دو کلو لے لو سب کو دو دو مل جائنیگے ۔ ۔ پھر کل کی کل دیکھینگے)شادی سے پہلے تک آم مجھے بھی بہت پسند تھے بلکہ حد سے زیادہ پسند تھے۔ پھر شادی ہو گئی تو علم ہوا کہ بیوی کو بھی آم بہت پسند ہیں، پھر بچے ماں کے زیرِ سایہ پروان چڑھے تو وہ بھی آم کے شیدائی۔ آم مجھے اب بھی پسند ہیں لیکن بیوی بچوں کی فرمائشیں میرا بھرتہ نکال دیتی ہیں سو آموں کی اس "محبت" میں اچھی خاصی کمی آ چکی ہے۔ مجھے ویسے صرف چونسہ پسند ہے اور وہ کچھ دیر سے مارکیٹ میں آتا ہے لیکن بیوی بچوں کو صرف آم پسند ہیں چاہے کوئی بھی ہوں، سو میری شامت آئی ہی رہتی ہے۔ سندھڑی شروع ہو گیا ہے سو دما دم مست قلندر
آم نہیں ھو گئے امراؤ جان ادا ہو گئی ۔ ۔ ۔کئی دفعہ میرے ساتھ ایسا ہوا کہ گھر سے تہیہ کر کے نکلا کہ دکان سے ضرورت کی چیز کے علاوہ کچھ نہیں لینا لیکن آم اپنی خوشبو سے مجھے گمراہ کرنے میں کامیاب رہے
چونسہ آم کی خوشبو کے آگے امراؤ جان کیا بیچتی ہے۔آم نہیں ھو گئے امراؤ جان ادا ہو گئی ۔ ۔ ۔
اور اگر اس نے چونسہ آم کا پرفیو م لگا لیا ۔ ۔۔ ۔۔ تووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چونسہ آم کی خوشبو کے آگے امراؤ جان کیا بیچتی ہے۔
پھر اس دکان میں جانا سراسر رسوائی کو دعوت دینا ہوگا۔اور اگر اس نے چونسہ آم کا پرفیو م لگا لیا ۔ ۔۔ ۔۔ تووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ساری بات چونسہ پر ڈال دینا ۔ ۔ ۔پھر اس دکان میں جانا سراسر رسوائی کو دعوت دینا ہوگا۔
چونسہ کی خوشبو والا پرفیوم ملے تو مجھے بھی بھجوائیے گا۔اور اگر اس نے چونسہ آم کا پرفیو م لگا لیا ۔ ۔۔ ۔۔ تووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر لوگ بات چونسہ کی نہیں بلکہ چونسی کی کرینگےآپ ساری بات چونسہ پر ڈال دینا ۔ ۔ ۔
امید ہے آپ یہ اپنے لئے مانگ رہے ہیں۔چونسہ کی خوشبو والا پرفیوم ملے تو مجھے بھی بھجوائیے گا۔
کیا تابش بھائ ۔ ۔ ٰاتی گرمیوں میں کمبل اوڑھنے کا ارادہ ۔ ۔ ۔ ۔چونسہ کی خوشبو والا پرفیوم ملے تو مجھے بھی بھجوائیے گا۔
واہ واہ لاجواب لکھیں کہ میٹھا کچھ سمجھ نہیں آہ رہاکہ یکایک ٹھیلوں پر آم کی دید ہوگئی