اکمل زیدی
محفلین
واہ واہ لاجواب لکھیں کہ میٹھا کچھ سمجھ نہیں آہ رہا
واہ واہ لاجواب لکھیں کہ میٹھا کچھ سمجھ نہیں آہ رہا
سب سے پہلے تو ہم نے لنگڑے کا ہی ذکر کیا تھاکوئی بھی لنگڑا آم کی تعریف نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔ وہ جی وہ ۔۔۔ بات یہ ہے کہ وہ مجھے پسند ہیں
ذائقہ سب میں بھرا ہے ہر اقسام کی صورت
جیسے لنگڑا،سندھڑی،چونسا،دسہری و سرولی
انور رٹول رہ گیا۔سب سے پہلے تو ہم نے لنگڑے کا ہی ذکر کیا تھا
سب سے پہلے تو ہم نے لنگڑے کا ہی ذکر کیا تھا
سر جی رہ تو الماس - فجری - طوطا پری - اور دیسی بھی گیا ہے ۔ ۔ ۔ مگر کچھ بحر کا بھی تو خیال کرنا تھا نا ۔ ۔ ۔ ( حالانکہ بحر میں تو کچھ بھی نہیں تھا ۔)انور رٹول رہ گیا۔
میں تو پسندیدہ کی بات کر رہا تھا۔سر جی رہ تو الماس - فجری - طوطا پری - اور دیسی بھی گیا ہے ۔ ۔ ۔ مگر کچھ بحر کا بھی تو خیال کرنا تھا نا ۔ ۔ ۔ ( حالانکہ بحر میں تو کچھ بھی نہیں تھا ۔)
بہت خوب۔شام کو آفس سے گھر کو تھے رواں
ٹریفک کا ازدہام تھا ، الحفیظ و الامان
ساتھ دھول مٹی، شور اورتھا دھواں
یہ روز کا سفر ہوتا ہے ہمارا امتحان
کل یہی را ہ گزر وجہ نوید ہوگئی
کہ یکایک ٹھیلوں پر آم کی دید ہوگئی
جب زور آم پر ہو تو ادب آداب کون دیکھتا ہے ۔ ۔ ۔بہت خوب۔
ویسے ان ادبی الفاظ کے درمیان ‘آفس ‘ لفظ جچ نہیں رہا
مجھے ۔ ۔۔ بھی یہ پسند ہے ۔ ۔ ۔ مگر چونسہ کے بعد ۔ ۔ ۔میں تو پسندیدہ کی بات کر رہا تھا۔