۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاڑو بندہ چوبیس گھنٹے کا ملازم ہے ۔ ہمارا دن کیا اور رات کیا ۔ ابھی تو کچہریاں اور ہیڈ کوارٹر پھر جیل ہے تھانے واپسی کے بعد کچھ تفتیشاں ۔ دیہاڑ لگ جائے گی مجھے ویہلا ہوتے ہوتے فیر راتیں آکر ایک ایک کو نبڑ لونگا ابھی حاضری سے معذرت
بس آپ صورت دکھا گئے۔۔۔ تھوڑی دہشت چھائی رہے گی اب مجرموں پر۔ کوئی نیا جرم کرنے سے باز رہیں گے۔
فوری اس لئے بلانا پڑا کہ ہمارے ہاتھ کاٹنےکی سازش ہو رہی ہے۔ سوچیں ذرا ظلم ہے کہ نہیں۔
 
Top