گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بھتیجا ہو یا بھائی۔۔۔ کنون سب کو ایک آنکھ سے دیکھتا ہے
کیونکہ دوسری سامنے کی پارٹوں میں سے تگڑی جیب والے کی کھوج میں ہوتی ہے
شکر ہے کہ شعر سنانے ہی کا بولا ورنہ ہمیں تو زنجیروں میں جکڑی ہیما مالنی یاد آ گئی تھیسنا ہے لیتے ہیں عشاق کو حراست میں
میاں مزہ تو ابھی آئے گا محبّت میں
یہ "بھائی" کا ذکر کیا لازمی تھا؟بھتیجا ہو یا بھائی۔۔۔ کنون سب کو ایک آنکھ سے دیکھتا ہے
کیونکہ دوسری سامنے کی پارٹوں میں سے تگڑی جیب والے کی کھوج میں ہوتی ہے
ایک وہ بھی تو ہے۔ہم جیل میں بھی اپنا شعر پڑھتے ہوئے داخل ہوں گے -
شکر ہے کہ شعر سنانے ہی کا بولا ورنہ ہمیں تو زنجیروں میں جکڑی ہیما مالنی یاد آ گئی تھی
یہ گاتی ہوئی
جب تک ہے جان، جان جہان میں ناچوں گی
ہاں نا- گانے والے کے ساتھ ایک ناچنے والا بھی تو چاہیےیہ "بھائی" کا ذکر کیا لازمی تھا؟
تاکہ ناچ گانے کا میل جول چلتا رہے؟ہاں نا- گانے والے کے ساتھ ایک ناچنے والا بھی تو چاہیے
ایک فلم کا ڈائیلاگ ہے۔تاکہ ناچ گانے کا میل جول چلتا ہے؟
کیا مزاح ناک تصور ہے۔ویسے تصور کریں روفی بھائی میں گاؤں اور آپ رقص کریں تو کیا لطف ہو جیل میں بھی -
واہ کیا بات ہےایک وہ بھی تو ہے۔
تو کہ نا واقفِ آدابِ غلامی ہے ابھی
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
بس تیاریاں پکڑیں۔ویسے تصور کریں روفی بھائی میں گاؤں اور آپ رقص کریں تو کیا لطف ہو جیل میں بھی -
ناچنے گانے والوں کو وعظ و تلقین کے لیے بھی ایک بندہ چاہیے ہوگا -بس تیاریاں پکڑیں۔
اوئے ہوئے اسی تے سن وی نئیں سکدےہاں نا- گانے والے کے ساتھ ایک ناچنے والا بھی تو چاہیے
بڑے مجرم اقرار کئے بیٹھے ہیں اپنے جرم کا ۔ کنون لحاظ کرتا ہی نہئں کسی کا۔ وعظ و تلقین ہووے ای ہووے اور تہانوں کڑی سزا ویناچنے گانے والوں کو وعظ و تلقین کے لیے بھی ایک بندہ چاہیے ہوگا -
آپ نے تو فرمائشی پروگرام شروع کر دیا۔ناچنے گانے والوں کو وعظ و تلقین کے لیے بھی ایک بندہ چاہیے ہوگا -
سانوں کُڑی ملے گی سزا وچتہانوں کڑی سزا وی
آپ کی وعظ و نصیحت کام کرے نہ کرے لیکن سید عمران کا وعظ کام کر رہا ہے۔ 😊سانوں کُڑی ملے گی سزا وچ
کڑی نوں زبر نال پڑھو بیٹا۔ کنون اگے کوئی پیش والی بات نہئں اےسانوں کُڑی ملے گی سزا وچ
ہائے او ربا ۔۔۔۔آپ کی وعظ و نصیحت کام کرے نہ کرے لیکن سید عمران کا وعظ کام کر رہا ہے۔ 😊
یاڑو بندہ چوبیس گھنٹے کا ملازم ہے ۔ ہمارا دن کیا اور رات کیا ۔ ابھی تو کچہریاں اور ہیڈ کوارٹر پھر جیل ہے تھانے واپسی کے بعد کچھ تفتیشاں ۔ دیہاڑ لگ جائے گی مجھے ویہلا ہوتے ہوتے فیر راتیں آکر ایک ایک کو نبڑ لونگا ابھی حاضری سے معذرتواہ کیا بات ہے
بس اب تو حوالات کا دروازہ کھل جاناچاہئہے
تسی کتھے رہ گئے، لسی ہی پیندے رہو گے یا مجرماں تے ملزماں نوں وی پھڑو گے