محمد عسکری
محفلین
ت
آخری تدوین:
عسکری بھائی ان تین اشعار کا مفہوم سمجھا دیجے۔ بھائی مقام نبوتَ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم ، بعد از خدا بزرگ توئی ہے۔ آپ کے اکثر اشعار مقام نبوت سے کہیں کم تر یا کہیں بالا ہیں۔کس بنا پر کہ رہیں ہیں آپ ایسا؟؟؟کچھ بتائںگے جناب۔۔یہ گنبدِ خضرا کی تعریف ہے ابھی ہمنے نعتِ پاک پوسٹ ہی نہیں کی۔ چونکہ یہ بھی رسولِ اکرم ص۔ع۔و۔و۔ سے منسوب اسلئے اسکو بھی نعت کہا جا سکتا ہے۔