۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔ :)
امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ کے معمولات سے کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔ :)
امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔ :)
مدیر صاحب گستاخی معاف لیکن کیا میں یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ یہ ذمہ داری کی کیسی تقسیم ہے کیونکہ "روز مرہ کے معمولات سے" ایک ذیلی فورم ہے "متفرقات" فورم کا۔ کیا یہ ذمہ داری اور اختیارات "اوور لیپ" نہیں کر رہے؟ یا کچھ اور چکر ہے! حضور کا اقبال بلند ہو۔ :)
 
جاسمن بہن کو متفرقات کے تمام زمرہ جات پر ادارت کااختیار ہو گا۔ جبکہ مریم بہن کے پاس صرف روز مرہ کے زمرہ کی ادارت کے اختیارات ہیں۔ :)
 
سین خے

محفلین
ذبردست!!!!!! :) :) :) :) :)
بہت ہی اچھا فیصلہ ہے۔ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
مریم افتخار اور جاسمن سس آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ دونوں کے لئے بے انتہا نیک تمنائیں اور دعائیں :) ان دونوں بہنوں کا بے انتہا محفل پر مثبت کانٹربیوشن ہے اور ان کی خدمات کو سرہانے کا اس سے بہتر عمل اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔
ایک سوال ہے کہ مریم کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کا مدیر نہیں بنایا گیا ہے کیا؟ روزمرہ کے معمولات تو ایک طرح سے جاسمن سس کے زیرِ ادارت متفرقات کے زمرے میں ہی آجاتا ہے نا؟ میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی :D
 
میری غلطی۔ مناسب نشاندہی پر مشکور ہوں۔ :)
محمد وارث بھائی یہ مجھ سے غلطی ہوئی۔ :)
 
محمدظہیر

محفلین
ذبردست!!!!!! :) :) :) :) :)
بہت ہی اچھا فیصلہ ہے۔ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
مریم افتخار اور جاسمن سس آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ دونوں کے لئے بے انتہا نیک تمنائیں اور دعائیں :) ان دونوں بہنوں کا بے انتہا محفل پر مثبت کانٹربیوشن ہے اور ان کی خدمات کو سرہانے کا اس سے بہتر عمل اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔
ایک سوال ہے کہ مریم کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کا مدیر نہیں بنایا گیا ہے کیا؟ روزمرہ کے معمولات تو ایک طرح سے جاسمن سس کے زیرِ ادارت متفرقات کے زمرے میں ہی آجاتا ہے نا؟ میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی :D
جہاں تک میرا خیال ہے "روز مرہ کی زندگی کے منتخب موضوعات" علیحدہ سیکشن ہے، اور "متفرقات" علیحدہ سیکشن ہے :)
 
Top