سید عمران
محفلین
یہ صحیح دھندے لگایا مدیر کو۔۔۔میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی
عدنان بھائی تسی وی کسی مدیر نوں پھڑ لو!!!
یہ صحیح دھندے لگایا مدیر کو۔۔۔میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی
جہاں تک میرا خیال ہے "روز مرہ کی زندگی کے منتخب موضوعات" علیحدہ سیکشن ہے، اور "متفرقات" علیحدہ سیکشن ہے
تابش بھائی کی تو۔۔۔جی بالکل تابش بھائی نے غلطی سے پہلے متفرقات کے ہی ایک ذیلی زمرے کا نام لکھ دیا تھا۔
یہ صحیح دھندے لگایا مدیر کو۔۔۔
عدنان بھائی تسی وی کسی مدیر نوں پھڑ لو!!!
پائین تسی ساڈے مدیر تے منتظم ہو ۔یہ صحیح دھندے لگایا مدیر کو۔۔۔
عدنان بھائی تسی وی کسی مدیر نوں پھڑ لو!!!
میرے خیال میں فوٹو بکٹ کی تصاویر واپس آ چکی ہیں، میرے تھریڈز میں تو آ گئی ہیں، آپ بھی ذرا دیکھ لیں۔فوٹو بکٹ کا اکاوَنٹ ایکسپائر ہونے کی بدولت پرانی ریسیپیز میں تصاویر غائب ہو چکی ہیں۔
چھکااااااابسم اللہ آپ نے ہی کی تھی- #اچھاسوری
اور ہنڈیا میں چمچہ بھی چلوانا ہے، باہر رسی پر ڈلے کپڑے اتروانے ہیں، گھر بھر کے بچوں کے پوتڑے دھلوانے ہیں، دوکان سے ایک پاؤ دہی بھی مدیر ہی لائے گا، پنواڑی سے نانی اماں کی چھالیہ اور کتھا چونا لانا بھی اسی کے ذمے لگانا ہے، دوپہر اور رات کے کھانے پر گرما گرم نان اور ناشتے کے لیے ڈبل روٹی اور مکھن بھی مدیر نہ لایا تو موا کس کام کا!!!کچھ تصاویر بھی اپڈیٹ کروانی ہیں۔ فوٹو بکٹ کا اکاوَنٹ ایکسپائر ہونے کی بدولت پرانی ریسیپیز میں تصاویر غائب ہو چکی ہیں۔
بے فکر رہیں، مدیر بھی لکھا جائے گا۔دونوں بہنوں کے نام کے ساتھ "مدیر" کیوں نہیں لکھا گیا؟
شاید عہدہ مدیری تکمیل کے مراحل میں ہے ۔دونوں بہنوں کے نام کے ساتھ "مدیر" کیوں نہیں لکھا گیا؟
میرے خیال میں فوٹو بکٹ کی تصاویر واپس آ چکی ہیں، میرے تھریڈز میں تو آ گئی ہیں، آپ بھی ذرا دیکھ لیں۔
اور ہنڈیا میں چمچہ بھی چلوانا ہے، باہر رسی پر ڈلے کپڑے اتروانے ہیں، گھر بھر کے بچوں کے پوتڑے دھلوانے ہیں، دوکان سے ایک پاؤ دہی بھی مدیر ہی لائے گا، پنواڑی سے نانی اماں کی چھالیہ اور کتھا چونا لانا بھی اسی کے ذمے لگانا ہے، دوپہر اور رات کے کھانے پر گرما گرم نان اور ناشتے کے لیے ڈبل روٹی اور مکھن بھی مدیر نہ لایا تو موا کس کام کا!!!
ہاں جی ہاں۔۔۔
ویسے یہ کام تو میری بکٹ لسٹ میں موجود نہیں تھے لیکن مفتی صاحب آپ کی توجہ دلائے جانے پر اب غور و فکر کرنے کی گنجائش پیدا کی جا سکتی ہے