مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

لاریب مرزا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو لاریب مرزا بٹیا۔ لاریب یعنی بے شک اب آپ یاز بھائی کے مشورے کے مطابق ایک سیڑھی اوپر جاکر بیٹھ جائیے!!!
شکریہ خلیل انکل،
اب دیکھیے ذرا، ہم نے سیڑھی بدل لی ہے۔ سیڑھیاں ایک جیسی ہیں اس لیے تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ :heehee:
 

فرقان احمد

محفلین
لاریب صاحبہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :) آپ نے پانچ ہزار مراسلات میں یقینی طور پر اپنی موجودگی کا احساس دِلائے رکھا۔ زبردست!
 
لیکن اس وقت ہم سب کے لیے محفل کے دو لاکھ پیغامات زیادہ اہم ہیں۔ :)

آپکو پانچ ہزار مراسلے ارسال کرنے پر نہیں بلکہ اسقدر وقت محفلین کو دینے پر مبارکباد۔ اب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ دو لاکھ کا حذف کیونکر اہم ہے؟
 
Top