قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بہت خوب لاریب!
محفل میں آپ کی موجودگی خوشی کا باعث ہے.....
محفل میں آپ کی موجودگی خوشی کا باعث ہے.....
جناب ہر ایک کی اپنی سوچ اور مزاج ہے۔ محفل میں یہ جوش و خروش بچوں کا مچایا ہوا ہے جو کچھ دیر میں تھم جائے گا۔ باقی اردو کے فروغ کے لیے ہمارے بڑے یہاں موجود ہیں جن میں آپ بھی شامل ہیں۔ کیا ہی بہتر ہو کہ آپ اردو کے فروغ کے لیے اپنے حصے کا کام کریں۔
ہدف
بقول رئیسانی ہدف ہدف ہوتا ہے۔
ہماری بھابھی کی ٹریننگ بھی ہوئی ہے۔ دو دن کی ٹریننگ تھی۔ دورانیہ صبح آٹھ بجے سے چار بجے تک تھا۔ الیکشن پہ کام کرنے کا شاید حکومت علیحدہ سے پے کرتی ہے۔ ہمیں کنفرم نہیں ہے۔ بھابھی سے اس بابت دریافت کریں گے۔یہاں بھی کاؤنٹی میں رہنے والے اس کاؤنٹی میں رضاکارانہ طور پر پول ورکر بن سکتے ہیں۔ الیکشن سے پہلے ٹریننگ ہوتی ہے اور الیکشن پر کام کرنے کے دو سو ڈالر کے قریب ملتے ہیں۔
بہت شکریہ عینو آپابہت خوب لاریب!
محفل میں آپ کی موجودگی خوشی کا باعث ہے.....
آداب محترمی!کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پیار ہو جوش نہ ہو!
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پھلنا پھولنا ایک مقصد کے تحت ہو!
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ تعداد پر کیفیت غالب آئے!
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم سب کی کاوش کو دنیا سیلیبریٹ کرے!
میری اماں کی بھی ہر سال کی طرح ڈیوٹی لگ گئی ہے.کوئی بات نہیں۔ ہماری بھابھی کی بھی لگی ہے presiding کی ڈیوٹی۔ انہوں نے تو رات رہنا بھی ہے وہاں پہ۔ جس گاؤں میں ڈیوٹی لگی ہے وہ بہت حساس علاقہ ہے۔ ساری ذمہ داری بھابھی پہ ہونی ہے۔ بہت کوشش کی کہ یہ ڈیوٹی کینسل ہو جائے لیکن نہیں ہوئی۔ سیکیورٹی بھی دے رہے ہیں وہ لوگ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلمہ ہونا کوئی آسان کام تھوڑی نہ ہے۔
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو لاریب مرزا بیٹا
حذف بمعنی مٹانا یا ختم کرناحذف اور ہدف
آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے تو لغت کھنگالنی پڑے گی۔مابدولت خواہرم لاریب مرزا کو منصب پانچ ہزاری کا اعزاز حاصل کرنے پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ بہت بہت ہو ۔
اللہ آپکے علم میں ترقی دے۔ وہ ہوا یوں تھا کہ ہدف اور حذف دونوں کے معنی کا استحضار تو تھا لیکن لکھنے میں غلطی ہو گئی۔ ٹائپو۔حذف بمعنی مٹانا یا ختم کرنا
ہدف بمعنی مقصد (گول)
(میرے علم کے مطابق یہ ہے، اساتذہ مزید اضافہ کر سکتے ہیں. )
آداب محترمی!
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم کیا ہی اچھا ہو کہنا چھوڑ دیں اور جو ہے اس میں خوش رہیں اور جو ہم چاہتے ہیں اس کو کرنے کی تگ و دو میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں. ماضی و مستقبل اور حسرت و یاس میں کچھ بھی نہیں رکھا! خوش رہنا ہمارا روحانی فریضہ ہے اور عملاً کوشش کیے جانا جسمانی!
مجھے یقین ہے کہ آپ اردو محفل میں بہت اچھا اضافہ ہیں اور ہوں گے!!!
بہت شکریہ ریحانبہت بہت مبارک۔
شکریہ سائرہ خوش رہیں!!لاریب مرزا آپ کو بہت بہت مبارک ہو سدا مسکرائیں
بہت شکریہ الشفاء بھائیزبردست۔ محفل پر ہزاریوں کی لائینیں لگی ہوئی ہیں۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو لاریب بہن۔۔۔
ابھی دلی دور است۔۔۔بہت شکریہ الشفاء بھائی
آپ بھی بس لائن میں لگنے ہی والے ہیں۔