ایویں خوبصورتی کے لیے۔محمد تابش صدیقی صاحب۔
اطلاع کی حد تک تو عنوان ٹھیک ہے لیکن یہ شروع اور آخر میں ربع الحزب کا استعمال کس لیے ؟
آپ کی بلند خیالی کے قربان جائیے کہ ہم اسے ہشت کونوں والا اسٹار آف ڈیوڈ سمجھ بیٹھے تھے!!!محمد تابش صدیقی صاحب۔
اطلاع کی حد تک تو عنوان ٹھیک ہے لیکن یہ شروع اور آخر میں ربع الحزب کا استعمال کس لیے ؟
ویسے یہ مسلم آرٹ پیٹرن کے طور پر بھی کافی استعمال ہوا ہے آرکیٹیکچر ڈیزائن میں۔آپ کی بلند خیالی کے قربان جائیے کہ ہم اسے ہشت کونوں والا اسٹار آف ڈیوڈ سمجھ بیٹھے تھے!!!
اوہ۔۔۔ اچھا۔ایویں خوبصورتی کے لیے۔
میرے پاس کیبورڈ میں یہ علامات تھیں، تو اسے ہی استعمال کر لیا۔
سرجی پھر تو آپ کی ہمت کی داد دینی چاہیے۔۔پسند جو بھی کروا لیں۔ بیٹھنا اس پر پڑے گا۔
ایویں خوبصورتی کے لیے۔
میرے پاس کیبورڈ میں یہ علامات تھیں، تو اسے ہی استعمال کر لیا۔
ایک تو یہ ہماری قوم کا "وچلی گل" جاننے کا شوق کسی بات کو سادہ نہیں رہنے دیتا۔ہو سکتا ہے کہ اگلی کسی ایسی اطلاعی کم مبارکبادی لڑی میں'یاز' پائین کو ڈیوڈ سٹار یا کروسیفکس کا استعمال کرنا پڑ جائے۔۔ کی بورڈ میں ہیں نا!!!
مجھے تو لگا کہ چڑانے کے لئے کہ ایموجیز ابھی تک محفل پر نہیںایویں خوبصورتی کے لیے۔
میرے پاس کیبورڈ میں یہ علامات تھیں، تو اسے ہی استعمال کر لیا۔
وہ پروبیشن پیریڈ مکمل بلکہ شروع ہونے سے بھی قبل چھٹی لے کر تفریح دورے پر نکل گئے ہیں۔یاز سرجی کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔
محفلین سے "مبارکباد کے ٹوکرے" تو وصول کرلیتے۔۔ پہلے ہی دورے پہ نکل گئے ہیں ۔۔
سٹار آف ڈیوڈ کے چھ کونے ہوتے ہیںآپ کی بلند خیالی کے قربان جائیے کہ ہم اسے ہشت کونوں والا اسٹار آف ڈیوڈ سمجھ بیٹھے تھے!!!
یہ تیور تو کام والے نہیں لگتے۔
تعاون شاون کی درخواست کوئی نہیں کرنی وغیرہ ؟آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
کل فرداً فرداً ہر مراسلے کا جواب دینے کی سعی فرماویں گے، تاکہ مراسلے بڑھیں اور ہدف گرے۔ تب تک تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔ شکریہ
آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
کل فرداً فرداً ہر مراسلے کا جواب دینے کی سعی فرماویں گے، تاکہ مراسلے بڑھیں اور ہدف گرے۔ تب تک تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔ شکریہ
آپ کی بات کو عروض پہ ڈال کے چیک کیا تو علم ہوا کہ اس میں اچھا خاصا وزن پایا جاتا ہے، فعولن شعولن جیسا۔نہیں نہیں یہی کافی-
پھرآپکی ہزاری مکمل ہو جانی اسکی مبارکباد دینی پڑنی-
فئیر کوئی ہور کٹا کُھل جانا-
ہمیں اور بھی مراسلے داغنے ہوتے محفل ہنڑ تہانوں مبارکاں ای تے نہیں دیندے رہنا-
آپ رہنے دیں- اسیں تہاڈا اجتماعی شکریہ قبول کیتا-