نایاب
لائبریرین
بہت اچھی روشن باتاچھا کیا ،پوزیٹیو بحث کوئی بُری چیز نہیں
ہم تو صرف آپ کا بھلا ہی چاہتےہیں
آپ نے بہت ساری کتابیں پڑھی ہوں گی کیا کبھی قرآن پاک کو ترجمہ اور تشریح کے ساتھ پڑھا ہے ،،،بےشک آپ ٖنہیں مانتےکسی بھی مذہب کو ،،لیکن صرف نالج کے لیئے ہی سہی پڑھے ضرور
آپ کو وہ ساری باتیں ملے گی جو آج سائنس کر رہی ہے ،،،کون ہے وہ جس کو 14 سو سال پہلے بھی وہ سب کچھ معلوم تھا جو باتیں آج سائنس بتا رہی ہے،،،کبھی سوچنا ضرور