ماوراء نے کہا:~~
قیصرانی، کہا تو باجو کی طرف سے ہے۔ لیکن میری نظر بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ (جہاں تاڑنا ہو صرف وہاں کے لیے )
~~
قیصرانی نے کہا:ہاں تو دوستو، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ فرزانہ نیناںکا پہلا شعری مجموعہ بنام “درد کی نیلی رگیں“ 2003 میںچھپ چکا ہے۔ اگر کوئی دوست اسے خریدنے میں دل چسپی رکھتے ہوں تو اس لنک پر کلک کرکے اس بارے میںمعلومات لے سکتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:تو کہ دیںان سے۔ میں کیا کہوں
بےبی ہاتھی
وہ کیسے بھلا؟ ان کے بلاگ کا پتہ بتانا اچھی بات نہیں ہے کیا؟ اسی طرح سے ان کی کتاب اگر کوئی لینا چاہے تو کیا یہ بھی تشہیر ہوگی؟ ویسے لغت کے لحاظ سے تشہیر منفی لفظ ہے۔شمشاد نے کہا:تشہیر کو اب آپ نذرانہ عقیدت کہہ رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا:اب کون الگ سے ای میل لکھتا رہے، ادھر اوپن فورم پر ہی ٹھیک ہے، کتاب مفت میں دینی ہے تو دے دیں، ادھر ادھر کے چکر نہ لگوائیں۔
بہت عمدہ زکریا بھائی۔ آج تو آپ چھا گئے ہیں۔ بقول بھائی جان کے،زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:اب کون الگ سے ای میل لکھتا رہے، ادھر اوپن فورم پر ہی ٹھیک ہے، کتاب مفت میں دینی ہے تو دے دیں، ادھر ادھر کے چکر نہ لگوائیں۔
واہ کیا نخرے ہیں! پھر کہیں گے کہ اب کتاب دے دی ہے تو پڑھتے ہوئے کوئی صفحے بھی آ کر پلٹ دے۔
قیصرانی نے کہا:وہ کیسے بھلا؟ ان کے بلاگ کا پتہ بتانا اچھی بات نہیں ہے کیا؟ اسی طرح سے ان کی کتاب اگر کوئی لینا چاہے تو کیا یہ بھی تشہیر ہوگی؟ ویسے لغت کے لحاظ سے تشہیر منفی لفظ ہے۔شمشاد نے کہا:تشہیر کو اب آپ نذرانہ عقیدت کہہ رہے ہیں۔
بےبی ہاتھی