‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

ماوراء

محفلین
:oops: یہاں تبصرے کرنے تھے۔ میں نے یہ پہلے دیکھا ہی نہیں۔ وہیں لکھ آئی ہوں۔ چلو کوئی بات نہیں۔ ناظم ہیں نا۔
 

سارا

محفلین
مجھے تو آرام سے ہی اس سلسلے کو آگے بڑھانا ہے اگر وہاں ہی تبصرے ہو جاتے تب بھی ٹھیک تھا۔۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ :evil:
یعنی کہ سارے پٹھان لڑائی کے لیے ہوتے ہیں؟ :shock: اور تبھی آپ شادی کر رہے ہیں کہ ایک دشمنی مزید بڑھ جائے۔ بہت خوب
قیصرانی
ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہے
:evil:
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی میں نے کہا تھا بہت مشکل ہے، دیکھ لیں پھر وہی ہوا ناں جس کا ڈر تھا۔
 
Top