یعنی کہ سارے پٹھان لڑائی کے لیے ہوتے ہیں؟ اور تبھی آپ شادی کر رہے ہیں کہ ایک دشمنی مزید بڑھ جائے۔ بہت خوبتیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہےقیصرانی نے کہا:یعنی کہ سارے پٹھان لڑائی کے لیے ہوتے ہیں؟ اور تبھی آپ شادی کر رہے ہیں کہ ایک دشمنی مزید بڑھ جائے۔ بہت خوبتیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
قیصرانی
اللہ پاک سے دعا کریں اور صبر بھیتیلے شاہ نے کہا:
قسمت بھیڑی تے سُنیی(سنجی)
قسمت ہی کچھ ایسی ہے اپنی
کیا یہ بھی پٹھانوںکے لیے ہے؟تیلے شاہ نے کہا:ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہے
تیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
ہاہ۔۔۔ویسے مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب ٹاپک کوئی اور ہوتا ہے اور اس دھاگے پر بات کوئی اور چل رہی ہوتی ہے۔۔۔زکریا نے کہا:کیا یہ سب تبصرے کلیاں اور شگوفے پر ہیں؟ کچھ تو خیال کریں۔