شمشاد نے کہا:زکریا بھائی پاکستانی پاسپورٹ والا کیا کرئے، جس کا نام بھی محمد سے شروع ہو؟
محمد نام والوں کو مشکوک سمجھا جاتا ہے
ہمارے ہاں بہت سے محمد وانٹیڈ کر رکھے ہیں ۔
شمشاد نے کہا:زکریا بھائی پاکستانی پاسپورٹ والا کیا کرئے، جس کا نام بھی محمد سے شروع ہو؟
شمشاد نے کہا:یعنی اگر آپ امریکہ کا ویزہ لینا چاہیں تو کیا آسانی سے مل جائے گا یا پاکستان والی صورتحال پیش آئے گی۔
ایک بار چکر لگا بھی چکاشمشاد نے کہا:یعنی اگر آپ امریکہ کا ویزہ لینا چاہیں تو کیا آسانی سے مل جائے گا یا پاکستان والی صورتحال پیش آئے گی۔
شمشاد نے کہا:پھر آپ مجھے ایک برطانیہ کا پاسپورٹ خرید کر بھیج دیں۔ کتنے کا مل جائے گا؟
شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:ایسا کرتے ہیں گڑھے مردے اکھاڑنے کا کام عبید بھائی کے حوالے کر دیتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:ایسے اشتہار مارکہ پاسپورٹ میرے پاس اکثر ڈاک میں آتے ہیں مختلف ہوائی کمپنیوں کی طرف سے جو میں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا ہوں۔
نخرے شمشاد بھائی کی پیدائشی عادت ہے مجبور ہیں بیچارے اب کیا کریں آپ ان کے نخروں کو محسوس نہ کریںبوچھی نے کہا:اک تو میں نے آپکو پاسپورٹ لا دیا اوپرُ سے آپ نخرے کر رہے ہیں ۔شمشاد نے کہا:ایسے اشتہار مارکہ پاسپورٹ میرے پاس اکثر ڈاک میں آتے ہیں مختلف ہوائی کمپنیوں کی طرف سے جو میں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا ہوں۔
دے دیں واپس ۔ ۔
محمدعبیداللہ نے کہا:شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:ایسا کرتے ہیں گڑھے مردے اکھاڑنے کا کام عبید بھائی کے حوالے کر دیتے ہیں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ایسے اشتہار مارکہ پاسپورٹ میرے پاس اکثر ڈاک میں آتے ہیں مختلف ہوائی کمپنیوں کی طرف سے جو میں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا ہوں۔
اک تو میں نے آپکو پاسپورٹ لا دیا اوپرُ سے آپ نخرے کر رہے ہیں ۔
دے دیں واپس ۔ ۔
باجو، کیا پرانا تھریڈ نکالا ہے۔ شروع کی کچھ پوسٹس پڑھی ہیں، لیکن سمجھ نہیں آئی کہ میں کہاں گئی تھی، اًن دنوں۔